اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق خیبرپختوںخوا میں عام انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا سے تاریخ کے حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ:
رولز میں ترمیم تک چیف جسٹس ازخود نوٹس کی سماعت اور بنچوں کی تشکیل سے رک جائیں؛ جسٹس فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دیے جانے کے معاملے پر لیے گئے ازخود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم تین رکنی خصوصی بنچ میں جسٹس امین الدین اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں اور بنچ کا فیصلہ دو ایک مزید پڑھیں
وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین پارلیمنٹیرینز کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواتین پاکستان کی آبادی کا 51فیصد ہیں، قانون سازی میں خواتین کی شمولیت انتہائی اہمیت کی حامل ہے، حکومت ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن)کی خواتین پارلیمنٹیرینز کے 18رکنی وفد نے بدھ کو مزید پڑھیں
بلوچستان کے حقوق کیلئے سیاسی جماعتوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، ڈاکٹرعطاء الرحمن
چمن: نائب امیرجماعت اسلامی بلوچستان ڈاکٹرعطاء الرحمن نے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ بلوچستان کے عوام کا مقدمہ لڑرہے ہیں ،عوام کے جائز قانونی حقوق کے حصول بھتہ خوری ،اداروں کی لوٹ مار کے خلاف تین ماہ سے قید میں ہے۔ ڈاکٹر عطاءالرحمن نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے حقوق کے حصول کیلئے مزید پڑھیں
بھارتی حکومت پاکستانی کشمیر سے ملحقہ اضلاع میں شہریوں کو مسلح کیوں کر رہی ہے؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے پاکستانی کشمیر سے ملحقہ اضلاع میں حکام کی جانب سے مقامی شہریوں کو اسلحہ و بارود تقسیم کرنے کا معاملہ بھارت میں موضوعِ بحث ہے۔ حکومت اپنے اس اقدام کا دفاع کر رہی ہے جب کہ اپوزیشن جماعتیں اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔ بھارتی کشمیر کے مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن پنجاب نے متعدد سابق وزرا اور ایم پی ایز کو طلب کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی صوبائی وزرا اور ارکان پنجاب اسمبلی پنجاب اینٹی کرپشن کے ریڈار پرآگئے۔ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے محمد فاروق اعظم ملک، سابق ایم پی اے چوہدری محمد احسان الحق،سابق ایم پی اے صاحبزدہ محمد غنی عباسی، سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ چودہری اور سابق مزید پڑھیں
خاتون جج دھمکی کیس:عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد:ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج ملک امان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔عمران خان کو گرفتار کر کے 18اپریل کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے عمران خان مزید پڑھیں
نامعلوم افرادکی رات گئے جمائمہ کے لندن فلیٹ میں گھسنے کی کوشش
لندن:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کے لندن فلیٹ میں چند روز پہلے نامعلوم افراد نے آدھی رات کو گھسنے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا پر سی سی ٹی وی سے حاصل تصایر شیئر کرتے ہوئے جمائمہ نے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی ان دو نوجوانوں کو جانتا ہے مزید پڑھیں
طیبہ گل ہتک عزت کیس، سابق ڈی جی نیب عدالت میں پیش
اسلام آباد: طیبہ گل ہتک عزت کیس میں سابق ڈی جی نیب عدالت میں پیش ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں طیبہ گل کی جانب سے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدرگیلانی کے روبرو سابق ڈی جی مزید پڑھیں
یورپی یونین کا پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا اچھی خبرہے،شیری رحمان
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ موجودہ افراتفری میں اچھی خبر یہ ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ اس اہم پیشرفت کے بعد برآمد کنندگان اور تاجروں کو رکاوٹوں کا سامنا نہیں کرنا بڑے گا۔ اس تجارتی اور سفارتی مزید پڑھیں