جوہری اسلحے کے بارے میں بڑھتا ہوا تناو تشویشناک ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک:اقوام متحدہ نے روس کے بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار نصب کرنے کے منصوبے کے بارے میںکہا ہے کہ تمام فریق ممالک کا جوہری عدم پھیلاو  کے سمجھوتے این پی ٹی  پر عمل کرنا ضروری ہے۔ اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری  دفتر کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے  پریس کانفرنس میں کہا کہ جوہری اسلحے کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مقدمات اور کارکنوں کی گرفتاری کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قیادت کے خلاف درج مقدمات اور کارکنان کی گرفتاریوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شیری مزاری نے کہا کہ دس اپریل 2023ء سے 21 مارچ تک ہونے والی ’انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘ مزید پڑھیں

’عدلیہ الیکشن پر مداخلت نہ کرے‘: قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عدلیہ کے خلاف قراردار متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، جس میں سپریم کورٹ سے الیکشن کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قرار داد پیش کی۔ قرارداد میں مزید پڑھیں

اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہروں پر ایران کا نتن یاہو کے خلاف سخت گیر بیان

ایرانی دفترِ  خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی   نے اسرائیل  میں وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو  کی قیادت کی مخلوط حکومت  کی جانب سے متنازع عدالتی ضابطے کے باعث جاری  احتجاجی مظاہروں  کو  "آگ بھڑکانے والے قابضین کے گھر میں آگ  ” قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کنعانی نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی سرکار ی ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز

کراچی:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز دے دی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو خط تحریر کیا ہے، جس میں سرکار ی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ ماہانہ اجرت 50 مزید پڑھیں

حکومت نے 8 ماہ میں بینکوں سے 2 ہزار 260 ارب قرض لیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نے کہاہے کہ حکومت پاکستان نے گزشتہ 8 ماہ کے دوران بینکوں سے 2 ہزار 260 ارب روپے قرض لیا ہے، سال 2021 کے مقابلے میں سال 2022 میں حکومتی قرض کے حجم میں 9 کھرب روپے کا اضافہ ہوا۔ بجٹ سپورٹ کے لیے حکومتی قرضوں کا حجم 2 ہزار مزید پڑھیں

گہری باتیں ہر کسی کو سمجھ نہیں آتیں، ریشم کا ناقدین کو کرارا جواب

کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ ریشم نے تنقید کرنے والوں کو اپنی طاقت کسی مثبت چیز پر خرچ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ ریشم پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر اظہارِ خیال کیا۔ ریشم نے انکشاف کیا کہ ان مزید پڑھیں

کرن جوہر نے پریانکا چوپڑا کو بالی وڈ چھوڑنے پر مجبور کیا، کنگنا رناوت

ممبئی: بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے فلمساز کرن جوہر پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ہراساں کیا جس کی وجہ سے وہ امریکا شفٹ ہو گئیں۔ بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں بالی وڈ مزید پڑھیں

مادھوری کیخلاف توہین آمیز تبصرہ، جیا بچن اور ارمیلا ماٹونڈکر کی شدید مذمت

 ممبئی: بالی وڈ کی سینئر اداکارہ جیا بچن نے بگ بینگ تھیوری سیزن 2 میں اداکار کنال نیر کی جانب سے سے مادھوری دکشٹ کیخلاف توہین آمیز ریمارکس کی شدید ترین مذمت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کو ایک بیان میں جیا بچن کا کہنا تھا ’کیا یہ آدمی (کنال نیر) پاگل ہے؟ بڑی گندی زبان ہے، مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کا انوشکا شرما کو سرپرائز دینے کا منصوبہ ناکام ہوگیا

 ممبئی: بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کو سرپرائز دینا چاہتے تھے لیکن ان کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ انوشکا اور کوہلی نے انڈین اسپورٹس آنرز 2023 کی تقریب میں شرکت کی اور اپنی زندگی سے متعلق متعدد سوالات کے جوابات دیئے۔ اس موقع پر انوشکا شرما مزید پڑھیں