شارجہ: افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسپنر راشد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز بہت خاص تھی، ٹیم کی قیادت کرنا بھی بہت خاص ہے۔ پاکستان کے خلاف میچ میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیریز میں دباؤ پر قابو کرنا اہم تھا۔ہدف کا تعاقب کرنا مزید پڑھیں
زمرہ:
حب ندی میں 3 دوست ڈوب گئے،زیرزمین پانی کے ٹینک میں گرکر کمسن بچی جاں بحق
کراچی: حب ندی میں نہاتے ہوئے اتحاد ٹائون کے رہائشی 3 نوجوان ڈوب گئے جن کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق بلدیہ ٹاون اتحاد ٹاون کے رہائشی 15 سالہ ندیم معراج ، 20 سالہ واجد مہناج الدین اور 14 سالہ سعد اللہ حب ندی میں مزید پڑھیں
امریکہ: ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار کی تنصیب سے متعلق روسی اقدامات ہماری نگاہ میں ہیں
امریکہ کے وائٹ ہاوس قومی سلامتی کونسل کے منتظم برائے اسٹریٹجک اطلاعات جان کربی نے کہا ہے کہ ہم روس کی طرف سے ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیار کی تنصیب سے متعلقہ صورتحال پر بغورنگاہ رکھیں گے۔ جان کربی نے آن لائن پریس کانفرنس میں اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ روس کے صدر ولادی میر پوتن مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کر لیا
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جاری اجلاس میں عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی بل کے تحت ازخود نوٹس لینے کا فیصلہ 3 سینیئر ترین ججز پر مشتمل کمیٹی کرے گی۔ ترمیمی بل کے تحت ازخود نوٹس کے خلاف متاثرین مزید پڑھیں
گورسندھ کا روزانہ سحری عوام کے ساتھ کرنے کا اعلان
کراچی: گورسندھ کامران ٹیسوری نے رمضان المبارک میں روزانہ شہر کے مختلف علاقوں میں جانے اور سحری عوام کے ساتھ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر سندھ نے دوران رمضان شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جانے اور سڑک کنارے بیٹھ کر عوام کے ساتھ سحری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر کراچی سمیت سینکڑوں سرکاری افسران کا پیٹرول بند
کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او)نے واجبات کی عدم ادائیگی پر کراچی کے ایڈمنسٹریٹر سمیت کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی)کے 400 افسران کا پیٹرول بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)کے افسران کا پیٹرول بند کردیا گیا،ذرائع کے مطابق پی ایس اوکی جانب سے کے ایم سی افسران کو مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا نے بھارتی انڈسٹری چھوڑ کر ہالی ووڈ جانے کی وجہ بتا دی
نیویارک: بھارتی نژاد امریکی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ سے اس لیے کنارہ کشی اختیار کی کیونکہ انہیں وہ کام نہیں مل رہا تھا جو وہ چاہتی تھیں اور کچھ لوگوں کے ساتھ ان کے تعلقات خراب تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک حالیہ امریکی پوڈ مزید پڑھیں
رنویر سنگھ اور دیپیکا کی طلاق؟ حقیقت سامنے آگئی
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان طلاق یا علیحدگی کی خبریں کئی ماہ سے زیر گردش ہیں جس پر دونوں نے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔ بالی ووڈ میں اسٹارز جوڑے اکثر خبروں میں رہتے ہیں۔ رشتوں کے بننے اور ٹوٹنے کی خبریں شوبز کی چکاچوند دنیا مزید پڑھیں
عمران خان کی پینٹنگزہاتھوں ہاتھ،مریم نواز کی 2 سال بعد فروخت ہوئی؛رابی پیرزادہ
لاہور: ماڈلنگ اور اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ مصوری بھی کرتی ہیں اور مشہور شخصیات کی پینٹنگز ان کے مداحوں کو فروخت کرکے رقم فلاحی کاموں میں استعمال کرتی ہیں۔ رابی پیر زادہ نے دو روز قبل ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ مریم نواز کی تصویر مزید پڑھیں
کرن جوہر نے پریانکا چوپڑا کو بالی وڈ چھوڑنے پر مجبور کیا، کنگنا رنوت
ممبئی: بھارتی اداکارہ کنگنا رنوت نے فلمساز کرن جوہر پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ہراساں کیا جس کی وجہ سے وہ امریکا شفٹ ہو گئیں۔ بالی ود اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں بالی وڈ مزید پڑھیں