کامران اکمل اپنے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں بول پڑے

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ کامران اکمل اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں بول پڑے۔ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ عمر اکمل کے ساتھ ناانصافی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ججز آمنے سامنے ہوں تو پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا چاہیے، وزیرداخلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز آمنے سامنے ہوں تو پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت سے انصاف اور ملک میں قانون کی حکمرانی کے لیے عدالت اعظمیٰ  کا مزید پڑھیں

کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کو بری کردیا

  کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کیخلاف اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ ڈسچارج کرتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔  پولیس نے حسان نیازی کو پیش کیا۔ پولیس کی جانب مزید پڑھیں

ہنگری کی صدر کاتالین نوواک آج ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گی

ہنگری کی صدر کاتالین نوواک صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر آج ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق انقرہ میں ہونے والے  سرکاری مذاکرات  میں ترکیہ اور ہنگری کے تعلقات کا مختلف جہتوں میں جائزہ لیا جائے گا اور تعاون کو بہتر بنانے کے مزید پڑھیں

حکومتی بل الیکشن روکنے کی ناکام کوشش ہے، شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا عدلیہ پر حملہ کوئی نئی بات نہیں ،حکومتی بل الیکشن روکنے کی ناکام کوشش ہے، تبدیلی آئینی ترمیم کے بغیرممکن نہیں ہوسکتی جو عدالت کی حکم عدولی کریگاوہ بغاوت کو دعوت دے گا، پاکستان کے تمام ادارے وزیراعظم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ:حسان نیازی کی گرفتاری کیخلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے حسان نیازی کی گرفتاری اور مقدمے کے اندراج کیخلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ بدھ کو حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی اپنے وکلا کے ہمراہ سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ درخواست کی سماعت آج ہی کی جائے۔ اس پر جسٹس مزید پڑھیں

پوری قوم سپریم کورٹ کے پیچھے کھڑی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم سپریم کورٹ کے پیچھے کھڑی ہے. ان کا کہنا تھا کہ جج صاحبان کے آپس کے معاملات سے ہمارالینا دینا نہیں،سپریم کورٹ کو کمزور ہونے دیں گے نہ ان کے فیصلوں پر مزید پڑھیں

فن لینڈ کی نیٹو میں رکنیت،ہنگری نے بھی منظوری دے دی

ہنگری کی پارلیمان نے بھی فن لیند کی نیٹو میں رکنیت منظور کر لی ہے۔ نیٹو کے رکن ممالک کی 29 پارلیمانوں نے فن لینڈ کی رکنیت  قبول کر لی ہے جس میں اب ہنگری بھی شامل ہو گیا ہے۔ پارلیمان نے  فن لینڈ کی رکنیت کو چھ کے خلاف 182ووٹوں سے منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

روس کی سی آف جاپان میں فرضی ہدف کو نشانہ لگانے کی مشق

ماسکو:جدید بمبار طیاروں کی پرواز کے بعد روس نے سی آف جاپان میں فرضی ہدف کو نشانہ لگانے کی مشق میں سپر سانک اینٹی شپ میزائل فائر کیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ تقریبا 100کلو میٹر دور موجود ہدف کو دو موسکیٹ کروز میزائلوں سے براہ راست نشانہ مزید پڑھیں