قصور: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں یہاں سے پیغام دینا چاہتی ہوں کہ یہ پاکستان ہے، یہ پاکستان کی عدلیہ ہے، آپ کا جوائے لینڈ نہیں ہے جہاں آپ بیگمات اور بچوں کی تفریح کے لیے فیصلے کرتے ہو۔ پنجاب کے مزید پڑھیں
زمرہ:
عرفی جاوید کی طرح بولڈ فیشن کرنے کی ہمت نہیں؛ کرینہ کپور
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے عرفی جاوید کے فیشن پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اتنی بہادر نہیں کہ ان جیسا فیشن کرسکوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عرفی جاوید بہت باہمت اور بہادر ہیں۔ وہ جیسا فیشن کرنا چاہتی ہیں، کرلیتی مزید پڑھیں
نمازِ فجر پڑھ رہی تھی، خیال آیا عادل کو معاف کردوں، راکھی ساونت
نئی دہلی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے اپنے شوہر عادل خان سے باضابطہ طلاق کی تصدیق کردی۔ راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو میں اپنے خوشی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ میری طلاق ہورہی ہے اور اب ہم آزاد ہوچکے ہیں، اب اُسے جس کے ساتھ شادی کرنی ہے کرلینے دو۔ مزید پڑھیں
بہترین شوہر میں کیا خوبیاں ہونی چاہیئں؟ وینا ملک نے بتادیا
کراچی: پاکستان کی سابق اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں بہترین شوہر کی خوبیاں بیان کردیں۔ شازیہ نیازی کے ایک حالیہ انٹرویو میں وینا ملک سے پوچھا گیا کہ ایک مثالی شوہر کیسا ہونا چاہیے جس پر وینا ملک نے کہا کہ سمجھداری اور عزت دینا، یہ دو اہم مزید پڑھیں
پٹھان کی شاندار کامیابی؛ شاہ رخ خان نے مہنگی ترین کار خرید لی
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پٹھان فلم کی ریکارڈ توڑ کامیابی کی خوشی میں کروڑوں روپے مالیت کی نئی کار خرید لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے رولس رائس کی کلینن بلیک بیج ایس یو وی خریدی ہے جس کی قیمت 10 کروڑ روپے سے زیادہ ہے، یہ کار کلینن مزید پڑھیں
مفت آٹا تقسیم: حکومت شہریوں کی عزت نفس کا خیال رکھے، علی ظفر
کراچی: گلوکار علی ظفر نے ملک میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ معروف کامیڈین اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شفاعت علی کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر ایک شخص کی عزت مزید پڑھیں
امریکہ کا دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کے لیے کوشاں افراد سے یکجہتی کا اظہار
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے افغانستان اور ایران کی خواتین کی تعریف کی ہے جو اپنی آزادی کے حصول کے لیے بھرپور طور پر کوشاں ہیں۔وزیر خارجہ منگل کے روز ایک ایونٹ کے دوران جمہوریت میں خواتین کے کردارکو اجاگر کر رہے تھے۔ بلنکن نے ان خواتین کو سراہا جنہوں مزید پڑھیں
پارلیمنٹ سپریم ہے اس کی سپرمیسی کو تسلیم کرنا ہوگا، حافظ حمد اللہ
اسلام آباد: ترجمان پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم) حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے اس کی سپرمیسی کو تسلیم کرنا ہوگا۔ حافظ حمد اللہ نے کہا کہ قانون سازی میں پارلیمنٹ پر کوئی قدغن نہیں لگائی جا سکتی، پارلیمنٹ کا فیصلہ قوم کا فیصلہ ہوتاہے جس کو بلڈوز مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان جاری کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا اور اس ضمن میں مزید پڑھیں
سابق صدر آصف زرداری سے دبئی میں سندھ کے صوبائی وزراء کی ملاقات
کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری سے دبئی میں سندھ کے صوبائی وزراء نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال شامل تھے۔ سید ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن اور سہیل انور سیال نے سابق صدر مزید پڑھیں