اسرائیل میں عدالتی اصلاحات بل کو ملتوی کرنے کے باوجود حکومت مخااف مظاہرے جاری

اسرائیل میں مظاہروں کو منظم کرنے والے  گروہوں میں سے 34 نے  ملک میں بحران کا موجب بننے والے  وزیر اعظم نیتن یاہو کے "عدالتی اصلاحات” کے عمل کو  ملتوی کرنے  کے اقدام کو مخلص  تصور نہ کرتے ہوئے  اعلان کیا  ہے کہ وہ اپنی احتجاجی  کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ اسرائیلی اخبار Yediot Ahranot کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کےبعد خیبر پختونخوا  کے عام انتخابات  کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیاگیا۔ خیبرپختونخوا میں بھی انتخابات 8 اکتوبر کو  ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ دے دی۔ انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

بھارت میں خالصتان تحریک ایک بار پھر کیوں زور پکڑ رہی ہے؟

نئی دہلی —  بھارت میں چلنے والی خالصتان تحریک کے حامی امرت پال سنگھ اب بھی پولیس کی گرفت سے باہر ہیں۔ ان کے بارے میں متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ وہ پنجاب میں ہیں تو کبھی دہلی میں ان کی موجودگی بتائی جا رہی ہے۔ ان کے نیپال مزید پڑھیں

استنبول کے پرکشش   مقامات میں سے چاملی جا ٹاور پر سیاحوں کا تانتا

استنبول کے پرکشش   مقامات میں سے  ایک چاملی جا    ٹاورکے افتتاح کے روز سے اب تک  1 ملین سیاح اس کی سیر کرچکے ہیں۔ ایک تحریری بیان میں، ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے وزیر عادل قارا سماعیل اولو نے کہا کہ چاملی جا    ٹاور جس کا افتتاح صدر رجب طیب ایردوان نے 29 مئی 2021 کو مزید پڑھیں

یورپی یونین کا 2035 تک پٹرول اور ڈیزل انجن والی نئی کاروں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

برسلز:یورپی یونین نے 2035سے پٹرول اور ڈیزل انجن والی نئی کاروں کی فروخت پر پابندی کے اقدام کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی کونسل نے اعلان کیا کہ رکن ممالک نے اس قانون کی منظوری دے دی ہے جو 2035تک کاروں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کے لیے سخت کاربن اخراج کے معیارات متعارف کرائے گا،قانون مزید پڑھیں

چین کا سی پیک اور اقتصادی ترقی کیلیے پاکستان کیساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

بیجنگ:  چین نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کی اعلی معیار کی تعمیر و ترقی اور پائیدار سماجی اقتصادی ترقی کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی دارالحکومت بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے تھر کول پروجیکٹ مزید پڑھیں

زلزلہ زدہ علاقے کی بحالی کے دوران سو سالہ ویژن کی طرف سے بھی لاپرواہی نہیں ہو گی: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم، صحت سے لے کر تعلیم تک کسی بھی شعبے میں خدمات کو متاثر کئے بغیر زلزلہ زدہ علاقے کے شہریوں کو معمول کی زندگی کی طرف واپس لائیں گے۔ صدر ایردوان نے قومی اسمبلی میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے گروپ اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

ایران میں سیلاب سے تین افراد جان   بحق

ایران کے جنوب میں واقع صوبہ کرمان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب میں تین افراد جان   بحق ہو گئے ہیں۔ ایرانی ورکرز نیوز ایجنسی (ILNA) کے مطابق کرمان ریڈ کریسنٹ کے ڈائریکٹر رضا فیلح نے صوبے کے 6 دیہات کو متاثر کرنے والے سیلاب کے بارے میں معلومات  فراہم کی ہیں۔ رضا مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات بل دیکھ کر فیصلہ کروں گا، سیاستدان کو ووٹ سے ہرایا جائے، صدر

اسلام آباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاست دان کو اگر ہرانا ہے تو ووٹ کے ذریعے ہرایا جائے، بے نظیر کی موت کے بعد پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے کا کریڈٹ آصف زرداری کو دیتا ہوں۔ صدر مملکت نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف مزید پڑھیں