لاہور: وطن عزیز پاکستان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ترانہ ”وطن پرست”جاری کر دیا گیا۔ معروف ریپ اسٹار راجہ ریپ اسٹار کا ترانہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور لوگوں کی طرف سے بہت زیادہ پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے، اس سے قبل بھی راجہ ریپ اسٹار کے کئی ترانے مقبول ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ: فوجی ہیلی کاپٹروں کے حادثے میں 9 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — ایک فوجی ترجمان نے بتایا کہ کینٹکی میں آرمی کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کے حادثے میں نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فورٹ کیمبل کے ترجمان، نونڈیس تھورمین نے جمعرات کی صبح بتایا کہ یہ ہلاکتیں گزشتہ رات جنوب مغربی کینٹکی میں معمول کے تربیتی مشن کے دوران ہوئیں۔ فورٹ مزید پڑھیں
نیویارک گرینڈ جیوری کا سابق صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — نیویارک ٹائمز کے مطابق نیویاک میں ایک گرینڈ جیوری نے چار افراد کے مطابق، ایک پورن سٹار کو رقم کی خاموش ادائیگی کرنے مقدمے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار پر فرد جرم عائد کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ متعدد ذرائع سے ملنے والی خبر وں کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر مزید پڑھیں
امینے ایردوان کی نیویارک میں آذربائیجان کی قومی اسمبلی کی اسپیکر صاحبہ غفاروا سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ خاتون اول ایمنے ایردوان نے 30 مارچ کو بین الاقوامی زیرو ویسٹ ڈے کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے موقع پر نیو یارک میں آذربائیجان کی قومی اسمبلی کی اسپیکر صاحبہ غفاروا سے ملاقات کی ہے۔ ترکش ہاوس میں غفاروا کے ساتھ امینے ایردوان کی ملاقات میں وزیر خارجہ مزید پڑھیں
اسرائیلی فضائی کمپنی نے 16سال بعد ترکیہ کے لیے پروازیں شروع کر دیں
اسرائیلی پر چم بردار فضائی کمپنی ایل ال کی زیریں کمپنی سن ڈی اور نے سولہ سال بعد استنبول کے لیے پروازیں شروع کردی ہیں۔ اس فضائی کمپنی کی پہلی پرواز 172 مسافروں کو لے کر تل ابیب سے استنبول پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی فضائی کمپنی نے آپریشن کی ملایت بچانے کے لیے سال 2007 میں مزید پڑھیں
بھارتی آرمی چیف نے چین کیساتھ بڑی جنگ کا خطرہ ظاہرکردیا
نئی دہلی:بھارت کے آرمی چیف نیکہا ہے کہ انڈین سرحد پر چینی فوج کی دراندازی سرحدی کشیدگی میں اضافے کی وجہ سے بڑے تنازعہ کا سبب بن سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونہ یونیورسٹی اور نئی دہلی میں واقع سینٹر فار چائنا اینالسس اینڈ سٹریٹجی کے زیر اہتمام چین کا عروج اور دنیا مزید پڑھیں
آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا
تل ابیب: مسلم ملک آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی ایشیائی مسلمان ریاست آذربائیجان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہو گئے۔ اسرائیل میں آذربائیجان کے سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی ،ایک ارب سے زائد سرمایہ ڈوب گیا
کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروباری اتار چرھا ؤکے بعد مندی کا رجحان رہا ،مارکیٹ40ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہونے کے بعد واپس39800پوائنٹس کی پست سطح تک گر گئی ۔مندی کے باعث مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے1ارب سے زائد روپے ڈوب گئے ۔ حصص مارکیٹ میں کاروبار کا آغازمثبت زون میں ہوا مزید پڑھیں
حکومت کی کوئی فارن پالیسی نہیں، معیشت سنبھالنے میں بھی ناکام ہے، ملیحہ لودھی
لاہور: پاکستان کی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوئی فارن پالیسی نہیں ہے، معیشت سنبھالنے میں بھی ناکام ہے۔ نجی ٹی وی پر اظہار خیال کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سے پیسے آنے مزید پڑھیں
نہیں چاہتا جو میرے ساتھ ہوا بابراعظم کے ساتھ بھی ہو، سرفراز احمد
کراچی:پاکستان کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی جتوانے والے سرفراز احمد نے کہاہے کہ بابراعظم کپتانی کرکے ہی سیکھیں گے، وہ بتدریج بہتری کی جانب جارہے ہیں۔ سرفراز احمد نے کہا کہ بابراعظم کپتانی سیکھ رہے ہیں، ہر شخص میں بہتری کی گنجائش ہوتی ہے اور غلطی کرکے ہی سیکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں مزید پڑھیں