چلی میں 6.4 کی شدت کا زلزلہ

جنوبی  امریکی ملک چلی میں  6.4 کی شدت کا زلزلہ رونما ہو ا ہے۔ چلی یونیورسٹی کے زلزلہ پیما قومی مرکز کے مطابق، 6.4 شدت کا یہ زلزلہ، جس کا مرکز ملک کے شہر کوبکیکورا میں تھا، 111 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلے کے جھٹکے مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے مزید سابق وزرا اور ایم پی ایز کو طلب کر لیا

محکمہ اینٹی کرپشن کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے مزید رہنماوں، سابق صوبائی وزرا اور ایم پی ایز کے خلاف کارروائیاں جاری، سابق صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو، سابق ایم پی اے ملک عمر فاروق، شکیل شاہد، سابق صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد اور سابق ایم پی اے لطیف نذر کو کرپشن تحقیقات مزید پڑھیں

انتخابات التوا کیس: جسٹس جمال کی کیس سننے سے معذرت کے بعد نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد:پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے 4رکنی بنچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کرلی ہے،جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا ہے، چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس جمال مندوخیل کو بات کرنے سے مزید پڑھیں

بھارت: مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹنے سے 35افراد ہلاک

اندور :بھارت میں ایک مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹنے سے 35افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع مندر میں مذہبی تہوارکے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی، بے تحاشا رش کے باعث مندر کے کنویں پر بنایا گیا فرش وزن برداشت نہ کر مزید پڑھیں

عمران نیازی ، بابر اعوان اور فواد چوہدری کا تین رکنی بینچ کیسا رہے گا،احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی ، بابر اعوان اور فواد چوہدری کا تین رکنی بینچ کیسا رہے گا، شومی قسمت دیکھیں آئین کی بالادستی کا وہ صبح شام لیکچر دے رہے ہیں جنہوں نے نہایت سفاکی کیساتھ تحریک عدم اعتماد میں شکست دیکھ مزید پڑھیں

بھارت سپر پاورکی حیثیت سے کرکٹ کو چلا رہا ہے،عمران خان

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم اور سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت ایک سپر پاورکی حیثیت سے کرکٹ کو چلا رہا ہے۔ وہ فیصلہ کرتا ہے کہ کس کو کھیلنا چاہیے کس کو نہیں کھیلنا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

چین نے امریکہ کو جنگ کی دھمکی دے دی

چین نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکی پارلیمانی اسپیکر کیون میکارتھی نے تائیوان کی صدر سے ملاقات کی تو امریکہ سے جنگ کریں گے۔ خبر کے مطابق، چین نے یہ دھمکی اُس وقت دی ہے جب تائیوان کی صدر سائی انگ وین اگلے ماہ ممکنہ طور پر وسطی امریکہ کے دورے کے دوران نیویارک اور کیلی فورنیا مزید پڑھیں

انتخابات التوا کیس: سپریم کورٹ بینچ ایک بار پھر تحلیل ہوگیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات میں تاخیر کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت کرنےوالا سپریم کورٹ کا بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا۔ جسٹس جمال خان مندو خیل نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔ چیف جسٹس  عمر عطا بندیال نے آج  4 رکنی بینچ   تشکیل دیا تھا جس میں مزید پڑھیں

روس: جاسوسی کے شبہے میں وال اسٹریٹ جرنل کا رپورٹر گرفتار

ویب ڈیسک —  روس نے وال اسٹریٹ جرنل کے ایک رپورٹر کو جاسوسی کے شبہ میں حراست میں لے لیا ہے۔ روس کی ایف ایس بی سیکیورٹی سروس نے جمعرات کو کہا کہ امریکی اخبار دی وال سٹریٹ جرنل کےرپورٹر ایون گیرشکووچ کو جاسوسی کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ حراست یاکا مزید پڑھیں