پنجاب میں پولیس آپریشنز اور گرفتاریوں کی رپورٹ جاری

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر قیادت پولیس ٹیمیں صوبہ بھر میں جرائم کے قلع قمع اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے سرگرم عمل، گزشتہ 70 روز کے دوران ہونے والے پولیس آپریشنز اور گرفتاریوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ پنجاب پولیس کی رپورٹ کے مطابق قتل، ڈکیتی، اغوا برائے مزید پڑھیں

چمن ، زلزلے کے جھٹکے ،مکان منہدم ہونے سے3 بچے جاں بحق ، 5 افرادزخمی

چمن اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،مکان منہدم ہونے سے ایک بھائی اور دوبہنیں جاں بحق اور خاتون سمیت 5زخمی ہو گئے ۔ لیویز کے مطابق چمن کے علاقے بلالزئی میں زلزلے کے باعث گرنے والے مکان کے ملبے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق ہوگئے جن کی نعشیں نکال لی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کتنی تحقیقات چل رہی ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیئلز کو رقم کی ادائیگی کے مقدمے میں فردِ جرم عائد ہو چکی ہے۔ لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اس کے علاوہ بھی کئی اہم تحقیقات ہو رہی ہیں جن میں 2020 کے صدارتی انتخابات میں نتائج بدلنے کی کوشش اور مزید پڑھیں

سپریم الیکشن کمیشن نے صدارتی امیدوروں کی حتمی فہرست جاری کردی

صدر کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست کے حوالے سے سپریم الیکشن کونسل (YSK) کا فیصلہ سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے۔ حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق، کمال کلیچ دار اولو ۔ محرم اِنجے،رجب طیب ایردوان اور سینان اوگان امیدوار بننے کے لیے اہل  قرار دے دیا گیا ہے۔ فیصلے میں کہا مزید پڑھیں

چاوش اولو کا فینیش ہم منصب سے رابطہ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے فینیش ہم منصب پیکا ہاویستو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔  سفارتی ذرائع کے مطابق، اس بات چیت میں فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے پروٹوکول کی منظوری سے متعلق ترک پارلیمان میں پیش کردہ قرارداد قبول کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔  

فلسطین: فٹبال فائنل میچ کے دوران اسرائیلی فورسز کی شیلنگ

مقبوضہ بیت المقدس: فٹ بال میچ کے فائنل میچ کے دوران قابض اسرائیلی فورسز کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کے باعث کئی کھلاڑی اور فٹبال شائقین شدید متاثر ہوگئے۔   A Palestinian football final had to be paused after Israeli forces reportedly stormed the stadium and fired tear gas onto the pitch ⤵️ مزید پڑھیں

کراچی سانحہ؛ 10 سالہ بچہ ماں کی لاش جھنجھوڑ کر اٹھانے کی فریاد کرتا رہا

کراچی: کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں زکوۃ تقیسم کے وقت بھگڈر میں زندگی کی بازی ہارنے والی خاتون کا 10 سالہ بیٹا ماں کی لاش کو جھنجھوڑ کر گھر جانے کی فریاد کرتا رہا۔  سائٹ ایریا میں امدادی رقم حاصل کرنے والوں میں بھگدڑ مچنے سے زندگی کی بازی ہارنے والی نسیم بیگم بھی شامل تھی جو اپنے مزید پڑھیں

افغانستان میں اسکول پر بم حملہ،دو طلبہ ہلاک چار زخمی

 شمالی افغانستان کے صوبہ جزجان میں ایک اسکول پر بم حمہ کیا گیا جس میں دو طلبہ ہلاک ہو گئے۔  مقامی پولیس ترجمان عبدل ستار حلیمی نے پریس بیان میں بتایا کہ  قش تیپے نامی قصبے کے ایک اسکول پر بم حملہ کیا گیا ۔ اس حملے میں دو طلبہ ہلاک اور چار زخمی ہو مزید پڑھیں

سعودی عرب اور عمان کی اپنے شہریوں کو تنزانیہ اور استوائی گنی کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

سعودی عرب  اور عمان  نے ماربرگ وائرس کا مشاہدہ ہونے والے افریقی ممالک تنزانیہ اوراستوائی گنی  کا سفر کرنے کے حوالے سے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے۔ سعودی صحت عامہ  ادارے نے   تنزانیہ  اور استوائی گنی  میں  ماربرگ  وائرس وبا کامشاہدہ ہونے پر توجہ مبذول کرائی ہے۔ ایجنسی نے سعودی عرب کے شہریوں کو مزید پڑھیں

مذاکرات پر تیار ہیں، عدلیہ کی آزادی اور آئین پر سمجھوتا نہیں کرینگے، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر عدلیہ کی آزادی اور آئین پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق زمان پارک میں سینئر صحافیوں اور پی ایف یو جے کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں