لاہور: کئی مشہور لوک گیتوں کو زندگی دینے والے غزل اور لوک کے نامور گلوگار شوکت علی کو مداحوں سے بچھڑے دو سال بیت گئے۔ دنیائے موسیقی کا ایک بڑا نام شوکت علی 1944 میں لاہور میں اندرون بھاٹی گیٹ میں پیدا ہوئے، پانچ سے زائد دہائیوں پر محیط اپنے موسیقی کے سفر کے دوران انہوں مزید پڑھیں
زمرہ:
ن لیگی سابق رکن پنجاب اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق رکن پنجاب اسمبلی نذر گوندل نے پارٹی کو خیر باد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، چودھری نذر گوندل نے چیئر مین بلاول بھٹو اور یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کےبعد پیپلز مزید پڑھیں
پی ڈی ایم 11سو ارب کا این آر او بچانے کیلئے الیکشن سے بھاگ رہی ہے، عمران خان
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ رہی ہے یہ چاہتے ہیں کسی طرح مجھے باہر رکھو تاکہ ان کا 1100 ارب کا این آر او محفوظ رہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے خطرہ ہے یہ الیکشن اکتوبر میں بھی نہیں کروائیں گے، مزید پڑھیں
امریکا میں عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی باتیں ہورہی ہیں، پرویز الہیٰ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کے حوالے سے باتیں ہورہی ہیں۔ لاہور میں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات میں چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ چیف جسٹس کی استقامت سے سازشی عناصر میں کھبلی مچ چکی ہے، فُل کورٹ کا مزید پڑھیں
وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی
اسلام آباد: وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی۔ ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار کرنا چاہتے ہیں، پاکستان اور اسرائیل کی مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی یہودی کانگریس کی پریس ریلیز کا غلط مطلب اخذ کیا گیا، کانگریس مزید پڑھیں
ترکیہ، بائراکتار آکنجی اسالٹ ڈراون سے میزال کا کامیاب تجربہ
بائراکتار آکنجی اسالٹ ڈروان نے قومی طور پر تیار کردہ اور پہلی بار کسی ڈراون سے داغے گئے 230۔ میزائل کے ساتھ آزمائشی پرواز کے ساتھ 140 کلو میٹر سے اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔ بائراکتار کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دفاعی صنعت ڈائریکڑیٹ کی قیادت میں جاری بائراکتار آکنجی مزید پڑھیں
عدلیہ کے خلاف سازش کرنے والے صحافیوں کی فہرست بنا رہے ہیں: فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ صحافیوں کا ایک گروپ مبینہ طور پر پاکستانی عدلیہ کے خلاف سازش کر رہا ہے، اور ان کی جماعت ان صحافیوں کی فہرست بنا رہی ہے۔ سابق وزیر قانون اور وزیر اطلاعات نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ جیو نیوز سے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ ، نواز شریف کے مشورے پر غور
لاہور:برسر اقتدار پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے التوا کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ فل کورٹ کا مطالبہ تسلیم نہ کرنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی پرجب بھی مشکل آئی تو وہ سندھ کارڈ کھیلتی ہے، خالد مقبول صدیقی
کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینرڈاکٹر خالد خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جب بھی پیپلز پارٹی پر مشکل آتی ہے تو وہ سندھ کارڈ کھیلتی ہے۔پیپلز پارٹی اور ہمارے مابین لیڈر شپ کا بھی فرق ہے۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ شفاف اور ایماندارانہ مردم شماری نہیں ہوگی تو مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے دس بڑے پرینک اسٹارز کون ہیں؟
ممبئی: بالی وڈ میں ایسے بہت سے فنکار ہیں جنہیں پرینک اسٹار کہا جاتا ہے، آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ انڈین شوبز انڈسٹری کے دس بڑے پرینک اسٹار کون ہیں۔ 1: اکشے کمار کپل شرما شو میں اداکارہ سارہ علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ اکشے کمار نے انہیں بیوقوف بنایا مزید پڑھیں