کورنگی میں آتشزدگی سے درجنوں بھینسوں کے باڑے جل گئے

  کراچی: کورنگی الیاس گوٹھ میں آتشزدگی کے دوران درجنوں بھینسوں کے باڑے جل گئے، مویشوں کا لاکھوں روپے مالیت کا چارہ اور دیگر سامان خاکستر ہوگیا، آگ پر 3 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد فائربریگیڈ کی 7 گاڑیوں کی مدد سے قابو پایا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورنگی الیاس گوٹھ میں واقع بھینسوں کے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی  کی حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلیے ثالثی کی پیشکش

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے قومی انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے تمام پارلیمانی پارٹیوں سے رابطوں کا اعلان کیا ہے اور انہیں منصورہ کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے مذاکرات کے آغاز کی دعوت دی ہے۔  امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ سیاسی ، معاشی بحران کے بعد ملک مزید پڑھیں

بلوچستان نے شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کے 40 کنٹینرروانہ کردیے

  کراچی:  حکومت بلوچستان نے  شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے خوراک و دیگر امدادی سامان  پر مشتمل 40  کنٹینر روانہ کردیے۔   تفصیلات کے مطابق  شام کے 10 ہزار سے زائد زلزلہ زدگان کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے خوراک سمیت دیگر اشیاء کراچی پورٹ سے روانہ کردی گئیں۔ اس موقع پر وزیر داخلہ بلوچستان مزید پڑھیں

سرکاری حج سیکم کے تحت درخواستوں کا عمل مکمل

اسلام آباد:سرکاری حج سیکم کے تحت درخواستوں کا عمل مکمل ہوگیا،نامزد 14بنکوں کو 76ہزار 903 درخواستیں موصول ہوئیں ،سپانسر شپ سیکم (ڈالر)کے تحت درخواستیں 7 اپریل تک وصول کی جا ئیں گی،سب سے زائد درخواستیں میزان بنک سے موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق امسال 2023 میں حج پر جانے والوں نے سب زیادہ میزان مزید پڑھیں

زلزلہ ہماری جانیں لے سکتا ہے لیکن ہمارا عزم نہیں چھین سکتا: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "زلزلہ ہماری عمارتیں توڑ سکتا ہے، ہماری جانیں لے سکتا ہے لیکن ہمیں ہمارے یقین سے محروم نہیں کر سکتا۔ ترکیہ کی سوسالہ تعمیر کے لئے ہمارے عزم کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتا”۔ صدر ایردوان نے کل ضلع الازیع میں  رہائشی مکانات کے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے 8 روز میں 74 لاکھ زائرین کی مسجد الحرام آمد

ریاض : سعودی عرب میں ادارہ امورحرمین کے شعبہ اعداد وشمارکے ڈائریکٹرجنرل کا کہنا ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے کے ابتدائی 8 روز میں 74 لاکھ سے زیادہ زائرین مسجد الحرام آئے۔  عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ دوبرسوں سے کورونا وائرس کے باعث رمضان میں عمرہ محدود عمرہ پروگرام پرعمل جاری تھا تاہم اس مزید پڑھیں

یورپین ائیرلائنز کے طیارے میں چار دن میں دوسری مرتبہ ایمرجنسی صورتحال

ناروے:سکینڈی نیوین ایئر لائنز(ایس اے ایس)کے طیارے میں چار دن کے اندر دوسری بار ایمرجنسی صورتحال پیدا ہوگئی، طیارے کو ہنگامی طور پر لینڈ کروا دیا گیا۔  ایس اے ایس کے نام سے مشہور ڈنمارک، ناروے اور سویڈن کی مشترکہ ہوائی کمپنی سکینڈی نیوین ائیر لائنز کے ایک ہی مسافر طیارے میں 4 روز کے مزید پڑھیں

   تمام جماعتیں دشمنی کے بجائے سر جوڑ کر ملک کو بچائیں،  مفتی تقی عثمانی

 کراچی: نامور عالم دین مفتی تقی عثمانی نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال میں سیاستدانوں اور دیگر اداروں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنے کا مشورہ دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی نے کہاکہ اگر کسی گھر کے لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں اور گھر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا خنجراب پاس دوبارہ کھلنے پر اظہار مسرت

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے  خنجراب پاس دوبارہ کھلنے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عظیم آہنی بھائی چین کے ساتھ تجارت کی بحالی خوش آئند ہے ،خنجراب پاس کھلنے سے سی پیک کی رفتار بڑھانے کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور ہو گئی۔ وزیر اعظم نے  کہاکہ امید ہے کہ تجارتی راہداری مزید پڑھیں

مادھوی ڈکشٹ کا اپارٹمنٹ 369 کروڑ میں فروخت

ممبئی: بھارتی اداکارہ مادھوی ڈکشٹ کا اپارٹمنٹ 369 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت ہو گیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور کمپنی فیمی کیئر کے بانی اور صنعت کار جے پی تپاریا کے گھر والوں نے یہ عالیشان تین منزلہ اپارٹمنٹ جنوبی ممبئی میں واقع مالابار ہلز میں میں خریدا ہے۔ سی ویو پر مزید پڑھیں