سعودی عرب اور اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ کر لیا

سعودی عرب اور دیگر اوپیک ممالک نے بازار کے استحکام کے لیے رضاکارانہ بنیادوں پر تیل کی پیداوار میں یومیہ ساڑھے لاکھ بیرل کمی کا اعلان کیا ہے۔ خبر کے مطابق، سعودی عرب اور روس سمیت وزارتی پینل کی ورچوئل ملاقات کے بعد گروپ سے توقع کی جا رہی تھی کہ وہ پہلے سے طے شدہ مزید پڑھیں

نادرا انکوائری میں عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کی سازش کا انکشاف

صحافی اعزاز سید نے بتایا کہ نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، جو پاکستان کے سب سے بڑے رجسٹرڈ سٹیزن ڈیٹا بیس کا نگہبان ہے، موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اہل خانہ سے متعلق ڈیٹا لیک کرنے والوں کی شناخت کے لیے انکوائری کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔ مبینہ طور مزید پڑھیں

روس:سینٹ پیٹرز برگ کے کیفے میں بم دھما کہ ،معروف روسی فوجی بلاگر ہلاک

سینٹ پیٹرز برگ:روسی کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کے ایک کیفے میں دھماکے میں معروف روسی فوجی بلاگر ولادلن تاتارسکی ہلاک ہوگیا۔  خبر رساں ایجنسی نے ایک نامعلوم ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ کیفے میں بم ایک چھوٹے سے مجسمے میں چھپایا گیا تھا، جب وہ مجسمہ بطور تحفہ بلاگر تاتارسکی کو دیا گیا مزید پڑھیں

روانڈا تارکین وطن کے لیے محفوظ ملک ہے،برطانوی وزیر داخلہ

لندن:برطانیہ کیوزیر داخلہ سویلا بریورمین نے کہا ہے کہ وہ اس بات پر قائل ہیں کہ روانڈا غیر قانونی تارکین وطن کو آباد کرنے کے لیے محفوظ ملک ہو سکتا ہے، لیکن انہوں نے وہاں پہلی ڈی پورٹیشن کے لیے کوئی تاریخ نہیں بتائی۔ برطانوی حکومت فرانس سے چھوٹی کشتیوں میں انگلش چینل عبور کرنے مزید پڑھیں

حکومت کی خواہش ہے کہ الیکشن کی تاریخ کو بڑھا دیا جائے، اعتزاز احسن

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نگران حکومت آئین کے مطابق 90 دن رہتی ہے  سپریم کورٹ کا آڈر آچکا اب اس پر عمل ہوگا، حکومت کی خواہش ہے کہ الیکشن کی تاریخ کو بڑھا دیا جائے۔ اعتزاز احسن نے کہاکہ ڈالر کی قیمت اوپر جاتی ہے تو اسحاق مزید پڑھیں

امریکی ماڈل جی جی حدید ورون دھون کے دفاع میں بول پڑیں

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ امریکی ماڈل جی جی حدید بھارتی اداکار ورون دھون کے دفاع میں سامنے آگئیں۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر  جی جی حدید اور بھارتی اداکار ورون دھون کی ایک ڈانس پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ اس ویڈیو میں ورون دھون حال ہی میں نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں منعقد تقریب مزید پڑھیں

نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ سُپر اسٹارز کے جلوے

ممبئی: نیتا مکیشن امبانی کلچرل سینٹر میں فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں بھارتی فنکاروں سمیت غیر ملکی فنکاروں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس تقریب کے دوسرے روز بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان نے ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ اور اداکارہ زینڈیا سے ملاقات کی اور ان کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے او ٹی ٹی حقوق کیلئے لڑائی شدت اختیار کرگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی اگلی فلم ’جوان‘ کے اسٹریمنگ سروس کے حقوق کیلئے او ٹی ٹی پلیٹ فارموں میں لڑائی شدت اختیار کرگئی۔  فلم پنڈتوں کی طرف سے توقع کی جارہی ہے کہ کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی ریکارڈ ساز کامیابی کی طرح ’جوان‘ بھی پوری دنیا میں کامیابی کے جھنڈے مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم کے تیسرے گانے میں ’پراسرار آدمی‘ کی انٹری

 ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کے تیسرے گانے کا ٹیزر جاری کردیا۔  سلمان خان اس سے قبل اپنی فلم کے دو گانے ’نئیو لگدا‘ اور ’بلی بلی‘ مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر ریلیز کرچکے ہیں۔ نئے گانے کا نام ’ینتما‘ رکھا گیا مزید پڑھیں