No media source currently available
زمرہ:
بھارت: کرناٹک میں گاؤ رکشکوں کے مبینہ تشدد سے جانور لے جانے والا مسلمان تاجر ہلاک
نئی دہلی — بھارت کی ریاست کرناٹک کے ضلع رام نگر میں پانچ افراد پر مشتمل مبینہ گائے کے محافظوں (گاؤ رکشکوں) کے گروہ نے جانور لے جانے والے ایک 35 سالہ شخص کو قتل کر دیا ہے۔ اس واقعے کے خلاف مقامی مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے جب کہ حزبِ مزید پڑھیں
اسرائیل نے شام سے اس کی حدود میں آنے والے ایک نا معلوم فلائنگ ابجیکٹ کو مار گرایا
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شام سے ایک "نامعلوم پرواز کرنے والے جسم ” کو تباہ کر دیا ہے ۔ فوج کی طرف سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک "نامعلوم فلائنگ آبجیکٹ” جو شام سے اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا، فضائیہ کے نگران یونٹ مزید پڑھیں
‘چیف جسٹس وہاں کھلواڑ کر رہے ہیں جہاں آئین پہلے ہی بہت واضح ہے’
الیکشن 90 دن میں ہونے چاہئیں، فل کورٹ بھی ہوتا تو یہی فیصلہ آنا چاہئیے تھا مگر حالات کچھ ایسے ہیں جن میں یہ ممکن نہیں ہے۔ جو مسائل مجھے اور آپ جیسے عام لوگوں کو نظر آ رہے ہیں وہ عدلیہ کے سربراہ کو کیوں نہیں نظر آتے؟ وہ کیوں سمجھتا ہے کہ وہ مزید پڑھیں
حکومت اور پی ٹی آئی دوبارہ سے آئین کو پاما ل کر رہی ہیں، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی سیاسی جنگ کے شعلے ریاست کی تمام شاخوں کوبھسم اور ملک کو بے مثال انتشار کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ سراج الحق نے کہاکہ عدلیہ دونوں دھڑوں کے درمیان تازہ ترین جنگ کا میدان بن چکی مزید پڑھیں
تمام دفاتر میں اردو زبان رائج کی جائے، سینیٹر مشتاق احمد
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگریزی کا تذکرہ سینیٹ اجلاس میں بھی ہوا، سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے اردو کو بطور قومی زبان قرار دیے جانے سے متعلق تحریک ایوان میں پیش کی۔ سینیٹر مشتاق احمدکا کہنا تھا کہ بابر اعظم کرکٹ کی دنیا کا مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر رشتے کی افواہوں پر نسیم شاہ کی وضاحت آگئی
اسلام آباد:سوشل میڈیا پر رشتے کی افواہوں پر پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کی وضاحت سامنے آگئی۔ گزشتہ دنوں نسیم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری لگائی جس میں وہ دو بزرگوں کے درمیان مسکراتے ہوئے بیٹھے ہوئے تھے، اس تصویر پر قومی فاسٹ بولر نے بہتر نوازنے پر شکر گزاری کے ساتھ الحمداللہ لکھا،جیسے ہی مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے نیدرلینڈز کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
جوہانسبرگ:جنوبی افریقا نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں نیدرلینڈز کو 146رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2سے اپنے نام کر لی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 370رنز بنائے، ایڈن مارکرم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 126گیندوں مزید پڑھیں
جسٹس مظاہر پر لگے الزامات کی تحقیقات کیلیے 2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو سینیئر ترین ججز جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس طارق مسعود نے سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ اور ارکان کو جوڈیشل خط لکھ دیا۔ خط سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر محمد بھٹی مزید پڑھیں
رانا ثنا اللہ کے حکم پر ایف آئی اے نے ’اٹھایا‘ تھا، اظہر مشوانی کا دعویٰ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی نے کہا ہے کہ انہیں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے رانا ثنا اللہ کے حکم پر غیر قانونی طور پر اغوا کیا تھا۔ واضح رہے کہ اظہر مشوانی گزشتہ دنوں پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے تھے، پی مزید پڑھیں