اضافی نمبر دینے کا کیس: سپریم کورٹ نےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ازخودنوٹس کو ختم کردیا

سپریم کورٹ کے چھ رکنی لارجر بینچ  نے حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس 5 منٹ میں نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آرٹیکل 184 (3) کے تحت تمام از خود نوٹسز کی کارروائی ملتوی کرنے کے حکم کا جائزہ لینے کے لیے آج مزید پڑھیں

واضح ہوگیا کہ ملک میں صرف آئین کی حکمرانی ہوگی ، حماد اظہر

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ واضح ہوگیا کہ ملک میں صرف آئین کی حکمرانی ہوگی ، ججز نے قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر فیصلہ سنایا ہے ، سپریم کورٹ کے ججز نے جمہوریت کو بھی بچایا ہے ،پی ڈی ایم جماعتیں سیاسی میدان سے مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے تمام کارکنان کو بری کردیا

اسلام آ باد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی پرجوڈیشل کمپلیکس میں توڑپھوڑ مقدمے میں گرفتار تحریک انصاف کے تمام 91 کارکنان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے بری کردیا۔  انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس آمد کے موقع پر توڑپھوڑ کیس کا فیصلہ سنایا۔ ملزمان کی شناخت مزید پڑھیں

باکسر عامر خان پر ڈوپنگ کے الزام میں 2 سال کی پابندی عائد

لندن: ریٹائرڈ برطانوی باکسر عامر خان کے کیریئر کی آخری فائٹ ثابت ہونے کے بعد ممنوعہ شے کے ٹیسٹ مثبت آنے پر 2 سال کے لیے تمام کھیلوں سے پابندی عائد کردی گئی۔ یوکے اینٹی ڈوپنگ نے منگل کو کہا کہ باکسر عامر خان ایک سابق لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چیمپیئن اور اولمپک سلور میڈلسٹ، مزید پڑھیں

فراڈ کے کیس میں سابق چیئرمین ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف تحقیقات کا آغاز

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے شہریوں سے فراڈ پر سابق چیئرمین ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) شیخ جمیل کے خلاف انکوائری شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین ایم ڈی اے نے تحریک انصاف کے دور میں کینٹ ایونیو ہاؤسنگ سوسائٹی غیر قانونی طور ایم ڈی اے سے منظور کروائی۔ شیخ جمیل نے مزید پڑھیں

ڈھاکہ میں بڑی آگ نے بازار کو لپیٹ میں لے لیا

ڈھاکہ: بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک مشہور کپڑوں کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی جس نے پورے شہر کے قدیم ترین محلوں کو کالے دھوئیں سے ڈھک دیا ،بنگلہ دیشی فائر فائٹرز  آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں۔ زرائع سے معلوم ہوا کہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، لیکن مزید پڑھیں

 جب بینچ پر انگلی اٹھ جائے تو جج فیصلہ نہیں کرسکتا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب بینچ پر انگلی اٹھ جائے تو جج فیصلہ نہیں کرسکتا، عدالتیں سو موٹو تو لیتی ہیں مگر اس بات پر بھی نوٹس لیں کے کیسز کی سنوائی ہو۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد مزید پڑھیں

نامناسب الفاظ کے استعمال پر پیپلز پارٹی کا نبیل گبول کو شوکاز نوٹس

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے نبیل گبول کو پوڈ کاسٹ میں نامناسب الفاظ ستعمال کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ نبیل گبول کو شوکاز نوٹس پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی جانب سے جاری کیا گیا۔ ترجمان پیپلز پارٹی نے بتایا کہ نبیل گبول کو ایک انٹرویو میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے مزید پڑھیں