ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’براہمسترا‘ ٹرائیولوجی کے دوسرے اور تیسرے پارٹ کی ریلیز کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ فلمساز ایان مکرجی نے انسٹاگرام پر مداحوں کو خبر سے آگاہ کیا ہے جو فلم کے اگلے حصوں کی ریلیز کا بے چینی سے منتظر تھے۔ انہوں نے لکھا کہ ’براہمسترا 1‘ کی کامیابی مزید پڑھیں
زمرہ:
غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
کراچی: معروف قوال غلام فرید صابری کی 29ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ غلام فرید صابری نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد عنایت سین صابری سے حاصل کی اور پہلی پرفارمنس پیر مبارک شاہ کے سالانہ عرس میں 11 برس کی عمر میں دی اور بعد میں ان کے چھوٹے بھائی بھی ان مزید پڑھیں
ٹرمپ عدالت میں پیش، عائد کردہ الزامات سے انکار
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو مین ہٹن کی ایک ریاستی عدالت میں خود پر عائد کیے جانے والے ان 34 الزامات کی صحت سے انکار کیا جن کا تعلق 2016 کے صدارتی انتخابات میں کامیابی سے قبل ایک پورن اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کو ایک دہائی قبل کے اس کے مزید پڑھیں
ترکیہ میں دہشت گرد تنظیموں اور افراد کے اثاثے منجمد کردیے گئے
ترکیہ میں دہشت گرد تنظیموں PKK/KCK، داعش اور MLKP (مارکسسٹ لیننسٹ کمیونسٹ پارٹی) سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے "اثاثہ منجمد کرنے کے فیصلے ” کو سرکاری گزٹ میں شائع ہونے کے بعد نافذ العمل کردیا گیا ہے۔ اس فیصلے کی رو سے مزید پڑھیں
روس کے 14 ایرانی ساختہ ڈرونز مار گرائے ہیں: یوکرین
یوکرین نے اودیسہ میں روس کے ایرانی ساختہ چودہ ڈرونز مار گرائے ہیں۔ یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے گزشتہ رات بھر ایرانی ساختہ شاہد ڈرونز سے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ ان ڈرونز کے حملوں سے اودیسہ کے بعض علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی جنہیں بجھا دیا گیا ہے جبکہ کسی جانی نقصان مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بنچ کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو کروائے جانے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے مسترد کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے تین مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کا پرائیویٹ ممبر ڈے سے متعلق 50 نکاتی ایجنڈا دھرا رہ گیا
اسلام آباد:قومی اسمبلی کا پرائیویٹ ممبر ڈے کے حوالے سے پچاس نکاتی ایجنڈا دھرے کا دھرا رہ گیا ۔ اجلاس میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور عدالتی معاملات پر وزیر اعظم سمیت اپوزیشن و وفاقی وزرا نے اظہار خیال کیا ۔ پیپلز پارٹی کے ارکان نے پارٹی کے بانی کو خراج مزید پڑھیں
عدالتی مارشل لاء کو تسلیم نہیں کرتے، فیصلے کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہیں، وفاقی وزیر
اسلام آباد وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے انتخابی التواء کیس میں عدالتی فیصلے کو ناجائز اور غیر شرعی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے کو نافذ العمل نہیں ہونے دیں گے آئین اور قانون کے مطابق آخری دم تک لڑیں گے۔ مولانا اسعد محمود نے کہاکہ عدالتی تقسیم کی بنیاد رکھ دی مزید پڑھیں
ترکیہ: مارچ کے مہینے میں برآمدات 23 ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں
ترکیہ نے رواں سال کے ماہِ مارچ میں 4،4 فیصد اضافے کے ساتھ بلند ترین ماہانہ برآمدات کی ہیں۔ وزیر تجارت مہمت مُش نے وزارت تجارت میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ماہِ مارچ کے تجارتی ڈیٹا کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ 6 فروری کے قہرمان ماراش مرکز والے زلزلوں مزید پڑھیں
‘اقلیتی فیصلہ قابل عمل نہیں’، وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے پنجاب میں الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ اقلیتی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اہم ترین اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں