لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے اداکارہ شیبا بٹ کا علاج سرکاری طور پر کرنے کا حکم دے دیا، اداکارہ کے فوری علاج کے لئے پی آئی سی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی گئیں. ذرائع کے مطابق شیبا بٹ کو جلد ہی وارڈ میں منتقل کیا جائے گا، ٹیسٹ کی رپورٹس آنے مزید پڑھیں
زمرہ:
ملائیکہ اروڑا کا ارجن کپور کیساتھ شادی سے متعلق بڑا انکشاف
ممبئی: بھارت کی معروف رقاصہ اور ماڈل ملائیکہ اروڑا نے پہلی بار اداکار ارجن کپور کے ساتھ شادی اور مستقبل کی منصوبہ بندی سے متعلق کھل کر بات کی۔ ملائیکہ اروڑا اور کرن ارجن کے درمیان عمر میں 12 سال کا فرق ہونے کے باوجود زبردست ہم آہنگی ہے اور دونوں 2016 سے ایک ساتھ دیکھے مزید پڑھیں
ایف آئی اے کو منیب بٹ کے خلاف رپورٹ پیش کرنے کا حکم
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے کا تفتیشی مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات32
ترکیہ کا سیاحتی صدر مقام انطالیہ بھی بحیرہ روم کے علاقے سے منفرد جام کی ایک قسم کا گھر ہے۔ برگاموٹ کے چھلکے کا جام، برگاموٹ کے درخت کے پھل کی چھال سے تیار کیا جاتا ہے، جو لیموں کے خاندان کی ایک غیر معروف نسل ہے، کو 2021 میں انطالیہ ایوان صنعت و تجارت مزید پڑھیں
اسحاق ڈار نے کرپشن کے جھوٹے الزامات پر ٹی وی چینل سے برطانیہ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستانی نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے برطانوی سٹیشن پر پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزیر فرخ حبیب کی جانب سے”منی لانڈرنگ”، “مجرمانہ سرگرمیوں”، “جعلی اکاؤنٹس کھولنے” اور “شاہد خاقان عباسی کے جہاز میں بھاگنے” کے جھوٹے الزامات نشر کرنے پر چینل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت مزید پڑھیں
کبھی کسی جج کے خلاف فیصلے پر ریفرنس دائر نہیں کیا جاسکتا ،فواد چوہدری
لاہور:رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف ریفرنس دائر کریں گے،ان لوگوں کو اتنی بھی سمجھ نہیں کہ کبھی کسی جج کے خلاف فیصلے پر ریفرنس دائر نہیں کیا جاسکتا ۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے آئین کے بنیادی مزید پڑھیں
کرکٹ میچ کے دوران ‘نو بال’ کا اشارہ دینے پر امپائر کو قتل کر دیا گیا
بھارت کے علاقے اڈیشہ کے کٹک میں ایک واقعہ پیش آیا جس میں کرکٹ میچ کی سہولت فراہم کرنے والے ایک امپائر کو جاری کرکٹ میچ کے دوران ‘نو بال’ کا اشارہ دینے پر غصے کی حالت میں ہلاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق متوفی جس کی شناخت 22 سالہ لکی راوت کے طور مزید پڑھیں
یورپی یونین اور امریکہ کا چین کو مشترکہ پیغام
یورپی یونین (EU) کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل کے امریکہ کے وزیر خارجہ انتونی بلنکن کے ساتھ مذاکرات کے بعد چین کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ انہیں روس کا ساتھ نہیں دینا چاہیے بلکہ اسے یوکرین میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ بوریل مزید پڑھیں
خاتون جج دھمکی کیس، وارنٹ تبدیلی اور دیگر 3کیسز میں عبوری ضمانتوں کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری کو قابلِ ضمانت میں تبدیل کرنے سمیت دیگر 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے مزید پڑھیں
ابراہیم رئیسی سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ایرانی نائب صدر
تہران:ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے پیر کو کہا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی نائب صدر نے کہا کہ صدر منتخب ہونے کے پہلے دن سے رئیسی کی حکمت عملی خطے مزید پڑھیں