عمران خان کو ان کے اسٹیٹس کے مطابق سیکیورٹی ملنی چاہئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کے کیس میں سابق وزرائے اعظم کو ملنے والی سکیورٹی اس کے اسٹیٹس کے مطابق ہونی چاہئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی اور ریمارکس دیئے کہ رانا ثنااللہ کی دھمکی آمیز بیان مزید پڑھیں

ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آ باد:ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا۔ نیپرادستاویزکے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ اورسرچارجز کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے اضافہ ہوا،گھریلو صارفین کی بجلی 50 فیصد مہنگی کی گئی۔ دستاویزکے مطابق گھریلوصارفین کیلئےبجلی کے نرخ 8روپے 50 پیسے بڑھے، جس مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، رابطہ سڑکیں متاثر

اسلام آباد: شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ مختلف برساتی نالوں میں طغیانی سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں، بارش سے گندم، خربوزے، ٹماٹر اور دیگر فصلوں کے کاشتکاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ہرنائی میں بارش سے مکان کی مزید پڑھیں

برسلز میں نیٹووزرائے خارجہ کا اجلاس

نیٹو ممالک کے وزرائے خارجہ نے روس کے ساتھ برسرپیکار یوکرین کی حمایت جاری رکھنے، ایشیا پیسیفک کی صورتحال اور دفاعی اخراجات جیسے مسائل پر بات چیت کی ہے۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہونے والے نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس کے دوسرے روز سویڈن بھی مہمان ملک کی حیثیت مزید پڑھیں

انگلش پریمیئر لیگ :برائٹن اینڈ ہوو البیون اور لیڈز یونائیٹڈ نے میچز جیت لئے

لندن:مانچسٹر نے انگلش پریمیئر لیگ میں آسٹن ولا،برائٹن اینڈ ہوو البیون اور لیڈز یونائیٹڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔  آسٹن ولا نے لیسٹر سٹی ،برائٹن اینڈ ہوو البیون نے بورن مائوتھ اور لیڈز یونائیٹڈ نے ناٹنگھم فاریسٹ کو شکست دی۔ ای پی ایل کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں مزید پڑھیں

محمد حفیظ کو ایم سی سی کی اعزازی تاحیات رکنیت مل گئی

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو میرِلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی اعزازی تاحیات رکنیت سے نواز دیا گیاہے۔ بدھ کے روز ایم سی سی نے ٹوئٹر پر تاحیات اعزازی رکنیت حاصل کرنے والے 17 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی۔   👏 MCC awards Honorary Life Membership of the Club مزید پڑھیں

جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر عمرہ ادائیگی کیلیے جانے والا افغان مسافر گرفتار

  کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے محکمہ امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر عمرہ ادائیگی کیلیے جانے والے افغان مسافر کو آف لوڈ کردیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے جناح ٹرمینل پر کارروائی کے دوران ہیڈ کانسٹیبل علی شہریار کی نشاندہی پر شفٹ انچارج عرفان احمد میمن مزید پڑھیں

جمہوریہ سیشلز دنیا کا سب سے بڑا ہیوی واٹر فلوٹنگ سولر پاور پلانٹ لگا رہا ہے

جمہوریہ سیشلز دنیا کا سب سے بڑا ہیوی واٹر فلوٹنگ سولر پاور پلانٹ قائم کر رہا ہے۔ سیشلز خبر رساں ایجنسی SNA کے مطابق فرانسیسی قابلِ تجدید انرجی کمپنی نے، ملک کے سب سے بڑے جزیرے ‘ماہے’ کے مشرقی ساحلی علاقے  ‘پروویڈینس’ میں فلوٹنگ پاور پلانٹ لگانے کے لئے، کام شروع کر دیا ہے۔  5 میگا مزید پڑھیں

"پر احتشام گرم شہر" کے پیغام کے ساتھ  خلا سے انطالیہ کی تصاویر

روسی خلا نورد اولیگ آرتیمیف   نے”پر احتشام گرم شہر” کے پیغام کے ساتھ  خلا سے انطالیہ کی تصاویر کو شیئر کیا ہے۔  روسی  خلا نورد  اولیگ نے سماجی رابطوں  کے پیج پر اپنی پوسٹ میں بحیرہ روم کے کناروں پر اور ترکیہ کے جنوب میں مہمان نواز تفریحی شہر کی موجود گی کی عبارت درج مزید پڑھیں

بھارت: انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں 110 سال پرانا تاریخی مدرسہ نذر آتش

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں انتہا پسند ہندوؤں نے 110 سال پرانے مدرسے اور اس سے منسلک لائبریری کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں رام نوامی ریلیوں کے دوران تشدد اور فسادات کے کئی واقعات رونما ہوئے جن میں سے ایک واقعے میں ہزار سے زائد جنونی ہندوتوا کے شرپسندوں نے مزید پڑھیں