سپریم کورٹ فیصلے پر قرارداد لانے والوں کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کریں گے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر قرارداد لانے والوں کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی صدر چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات میں عمران خان نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں پر تقسیم سے متعلق مزید پڑھیں

راولپنڈٰی: ڈکیتی کی بڑی واردات، مسلح ڈاکوؤں نے پونے پانچ کروڑروپے لوٹ لیے

 راولپنڈی: تھانہ روات کے علاقے  میں ڈکیتی کی بڑی واردات میں مسلح ڈاکو جوتوں کے تاجرکے ڈرائیور سے  پونے پانچ کروڑ روپے لوٹ کر لے گئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ روات کی حدود میں قائم  نجی  ہائوسنگ سوسائٹی میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے جس میں مسلح ڈاکو  جوتوں کے تاجر شیخ اقبال مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی طالبان کے افغانستان میں خواتین کے کام پر پابندی پر شدید تنقید

اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے ساتھ کام کرنے والی خواتین پر پابندی پر تنقید کی ہے۔ ایک تحریری بیان میں ترک نے کہا کہ طالبان حکام کی جانب سے افغان خواتین پر اقوام متحدہ کے ساتھ کام کرنے پر پابندی کا فیصلہ "انتہائی قابل نفرت” مزید پڑھیں

گوگل نے بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے 1000 تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا

عالمی سرچ انجن گوگل نے بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے ایک ہزار سکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ ان وظائف کے لئے مختص رقم کی مالیت 5 لاکھ ڈالر ہے۔ گوگل یہ وظائف ایک پاکستانی ادارے Tech Valley کے توسط سے طلبہ کو فراہم کرے گا۔ بلوچستان میں ہونے والی ایک تقریب میں صوبائی حکومت اور مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم کا مسجد اقصی میں اسرائیلی جارحیت پر تشویش کا اظہار

اوٹاوا:کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصی میں جارحیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسرائیل کی پرتشدد کارروائی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسرائیل میں جو ہو رہا ہے اس پر افسوس ہے، مسجد اقصی کے اردگرد ہونے والے مزید پڑھیں

معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے سرورق پر عمرن خان کی تصویر اور انٹرویو شائع کردیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین  دنیا بھر میں مقبول ترین سیاسی رہنما بن کر سامنے آئے ہیں ، معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے سرورق پر عمرن خان کی تصویر اور انٹرویو کے اقتباسات شائع کر دیئے، مضمون نے پی ٹی آئی رہنماوں کی توجہ بھی حاصل کی ۔  سابق وزیر اطلاعات فواد مزید پڑھیں

 حکومت ایک قدم آگے بڑھائے، ہم بات کرنے کے لیے تیار ہیں، اسد قیصر

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے  رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت ایک قدم بڑھائے تو ہم الیکشن پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے سپریم کورٹ پربراہ راست حملہ کیا ہے، حکومت نے جو قانون سازی مزید پڑھیں

منیب بٹ کے بعد اداکارہ اشنا شاہ نے بھی فیروز خان سے صلح کرلی

کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ اشنا شاہ نے رمضان المبارک کے مہینے میں پُرانی رنجشوں کو بھُلا کر فیروز خان سے صلح کر لیا۔ حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ اشنا شاہ نے انسٹا گرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکار فیروز خان کو ماہ رمضان کے صدقے معاف کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

گلوکار عاصم اظہر کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا

کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے گلوکار عاصم اظہر کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا۔ عاصم اظہر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی رواں ہفتے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ انہیں یوٹیوب کی جانب سے  دس لاکھ سے زائد سبسکرائبرز رکھنے کے اعزاز میں مزید پڑھیں

انوشکا شرما کا کیریئر مکمل تباہ کرنا چاہتا تھا، کرن جوہر کی ویڈیو وائرل

ممبئی: سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار اور پروڈیوسر کرن جوہر کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور فلم ایڈیٹر اپوروا نے ٹوئٹر پر کرن جوہر اور انوشکا شرما کے ایک پُرانے انٹرویو کی ویڈیو شیئر مزید پڑھیں