وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے ، فل کورٹ بنایا جائے، اس کا فیصلہ ہمیں قبول ہو گا، فل کورٹ کا مطالبہ مان لیا جاتا تو کون اس کے فیصلے سے اختلاف کرتا، عدلیہ کا احترام سب پر لازم ہے لیکن قانون سب کیلئے برابر ہونا مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹرمپ کا محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کے فنڈز میں کمی کا مطالبہ
واشنگٹن:امریکا کے سابق صدر ٹرمپ نے اپنے اوپر 34سنگین جرائم کے الزامات عائد ہونے کے بعد کانگریس میں ری پبلکنز سے محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کے فنڈز میں کمی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ری پبلکنز محکمہ انصاف مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف مقدمہ امریکی سیاست پر کیا اثرات مرتب کرے گا؟
واشنگٹن ڈی سی — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پورن سٹار سٹارمی ڈینئیلز کو خاموش رہنے کے لیے رقم کی ادائیگی کے مقدمے نے جہاں پہلے سے ہی منقسم امریکی سیاسی منظرنامے میں طوفان برپا کردیا ہے وہیں مبصرین کے مطابق غیر روایتی سیاست دان کے خلاف ہونےوالی عدالتی کاروائی کے کئی فوری اور مزید پڑھیں
ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا
لاہور: ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کپتان جبکہ مارک کولز کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مارک کولز 2 سالہ کنٹریکٹ پر مئی سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جبکہ انکے ساتھ مزید پڑھیں
انتخابی ضابطہ اخلاق جاری، سیاسی جماعتوں کی عدلیہ اور فوج مخالف بیان بازی پر پابندی عائد
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے مطابق سیاسی جماعتیں عدلیہ اور افواج پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کریں گی، اور صدر، وزیراعظم سمیت وزراء حلقے میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق مزید پڑھیں
پنجاب انتخابات، وزارت خزانہ اور حکومت کے عدم تعاون پر سپریم کورٹ کو آگاہ کیا جائے گا، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے وزارت خزانہ اور صوبائی حکومت سے کسی قسم کی کوئی خط و کتابت نہ کرنے اور تمام تر صورت حال سے سپریم کورٹ کو آگاہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پنجاب میں عام مزید پڑھیں
آق قویو پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں روس کی ضروری نمائندگی کی جائے گی: پیسکوف
روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے ضلع مرسین میں آق قویو پاور پلانٹ کی 27 اپریل کو متوقع افتتاحی تقریب میں روس کی ضروری شکل میں نمائندگی کی جائے گی۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں ایجنڈے کے موضوعات سے متعلق بیانات جاری کئے ہیں۔ صدر ولادی میر مزید پڑھیں
اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصی میں ایک بار پھر فلسطینیوں پر حملہ
بیت المقدس:اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے احاطے میں ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے تازہ ترین حملے میں کم از کم چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔ مسلح پولیس نے سٹن گرینیڈز کا استعمال کرتے ہوئے فلسطینی نمازیوں مزید پڑھیں
پنجاب، کے پی اور دیگر علاقوں میں حراستی مراکز کی رپورٹ طلب
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 7 سال سے لاپتا سمیر خان کی بازیابی سے متعلق درخواست پر پنجاب، خیبر پختونخوا اور دیگر علاقوں میں قائم حراستی مراکز کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے اے وی سی سی اور سی ٹی ڈی کو تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی مزید پڑھیں
مسجداقصیٰ پر اسرائیلی حملوں کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد اتفاق رائے سے منظور
اسلام آباد: قبلہ اول مسجداقصیٰ پر حالیہ اسرائیلی حملے کے خلاف مذمتی قرارداد قومی اسمبلی میں اتفاق رائے سے منظور کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں کے قتل اور بچوں و خواتین پر اسرائیلی افواج کے تشد د کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ جمعرات کو اجلاس ا سپیکر راجہ پرویز مزید پڑھیں