اعلی عدلیہ سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی توثیق کھٹائی میں پڑ گئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے عدالتی اصلاحات سے متعلق بل نظر ثانی کے لیے واپس کر دیا۔ صدرِپاکستان نے عدالتی اصلاحات بل 2023 آئین کےآرٹیکل 75 کے تحت نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کر دی۔ ہفتہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے جونیئر وکیل نے مزید پڑھیں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشتگرد گرفتار
لاہور:انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب میں 8 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد ، ہینڈ گرینیڈ ، لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں میں فواد اللہ ، فقیر محمد ، آصف نواز ، ضیا الرحمان ، مزید پڑھیں
نواز شریف کا چیف جسٹس پر پی ٹی آئی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا الزام، مستعفی ہونے کا مطالبہ
لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے چیف جسٹس پر پی ٹی آئی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ قائد ن لیگ نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی ہیں نہ کہ بحرانوں میں دھکیلتی ہیں۔ مزید پڑھیں
متنازع پنشن اصلاحات، پیرس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا
پیرس:فرانس میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف پیرس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اس دوران مشتعل مظاہرین نے معروف کیفے سمیت متعدد عمارتوں کو آگ لگا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے کیفے میں لگی آگ بجھانے مزید پڑھیں
قومی سلامی کمیٹی کے شرکا کا ڈی جی آئی ایس آئی کو شاندار خراج تحسین
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایس آئی اور ڈائیریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو شاندار خراج تحسین کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور قومی سلامتی کمیٹی کے تمام شرکا نے آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ کو شاندار کارنامے پر ڈیسک مزید پڑھیں
سندھ میں سیلاب سے نقصانات کی حکومتی رپورٹ تیار، امداد میں خورد برد کا انکشاف
کراچی:آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے گزشتہ سال سندھ میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے نقصانات کی رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں امدادی سامان میں خورد برد کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ میں سیلاب سے 23 اضلاع متاثر ہوئے۔ 801 افراد جاں بحق ہوئے۔ سیلاب اور بارشوں نے 14 لاکھ مزید پڑھیں
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہائوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں شخصیات کے درمیان ون آن ون ملاقات قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل ہوئی، جس میں اہم امور پر گفتگو کی مزید پڑھیں
امریکہ: ہمارا دورہ تائیوان، چین کے لئے، ایک اشارہ ہے
امریکہ ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ مائیکل میک کال کی زیرِ صدارت وفد نے تائیوان کے دورے پر ہے۔ اطلاع کے مطابق کمیٹی کے سرکاری ویب سائٹ سے جاری کردہ بیان کے مطابق میک کال کی زیرِ قیادت اور ڈیموکریٹس اور ریپبلکن اسمبلی ممبران پر مشتمل وفد نے ایشیائی ممالک کے دورے مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے فون پر بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے فون پر بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بات چیت کے دوران ترکیہ ایران تعلقات اور مسجد الاقصی پر اسرائیل کے حملوں سمیت علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران صدر ایردوان نے فلسطین مزید پڑھیں