ممبئی: بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ کے درمیان قانونی جنگ جاری ہے اور اب ان کی بیٹی شورا نے دبئی میں واپس جاکر اپنی پڑھائی جاری رکھنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچوں کی کسٹڈی سے متعلق کیس میں کورٹ نے فیصلہ کیا تھا کہ اداکارہ اور ان کی مزید پڑھیں
زمرہ:
سلمان خان کو نئے گانے ’ینتما‘ پر شدید تنقید کا سامنا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے نئے گانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ساؤتھ انڈین کے فلمی شائقین کے مطابق فلم کے نئے گانے ’ینتما‘ میں روایتی لباس لنگی یا ویشتی کو غلط طریقے سے دکھایا گیا ہے۔ نامور تامل نقاد پراشانت راننگ مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کے قازاقستان اور قطری وزرا خارجہ سے ٹیلی فونک مذاکرات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے قازقستانی ہم منصب مرات نورتیلیو، اپنے سینیگالی ہم منصب Aissata Tall Sall اور قطری وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الا ثانی کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، چاوش اولو نے قازقستان کے وزیر مزید پڑھیں
پنجاب میں انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے: رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ 90 دن میں تو پنجاب کے الیکشن نہیں ہو سکتے اور یہ بات اب پتھر پر لکیر ہے۔ جب سپریم کورٹ کا کوئی حکم ہی موجود ہی نہیں تو پھر کس فیصلے کی تائید اور پیروی کی جائے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں وزیر داخلہ مزید پڑھیں
شرمين عبید چنائے اسٹار وارز کی نئی فلم ڈائریکٹر بن گئیں، ’فرنچائز سے وابستگی پر خوش ہوں‘
ویب ڈیسک/عمیر علوی (کراچی)۔ شرمین عبید چنائے ، اسٹار وارز کے سلسلے کی نئی فلم "دی رائز آف سکائی واکر” ڈائریکٹ کر رہی ہیں۔ یہ اعزاز حاسل کرنے والے وہ پہلی غیر امریکی ہیں۔ شرمین عبید نے وائس آف امریکہ کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ سٹار وارز کا حصہ بننے پر خوش ہیں اور مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا زیرسمندر ڈرون کا ایک اور تجربہ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی جانب سے جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ کیا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے ڈرون کو Haeil-2 کا نام دیا گیا ہے ، شمالی کوریا نے کچھ روزقبل زیرسمندر Haeil-1 سونامی نامی ڈرون کا بھی تجربہ کیا مزید پڑھیں
چین اور مشرق وسطیٰ اتحاد خطے کیلیے مثبت ثابت ہوگا، رپورٹ
اسلام آ باد: ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات میں بہتری اور چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان بڑھتے ہوئے اتحاد سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ گوادر پرو کی رپورٹ کے مطابق چین نے مشرق وسطیٰ کے ممالک میں سرمایہ کاری کی ہے، اس سے عالمی تجارت میں اضافہ مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز کا اپنے فیصلے کیخلاف لارجر بینچ کی کارروائی پر اعتراض
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے حافظ قرآن اضافی کیس کے دوران اپنے فیصلے کیخلاف لارجر بینچ کی کارروائی پر اعتراض کر دیا۔جسٹس قاضی فائزعیسی نے حافظ قرآن اضافی نمبر کیس میں تفصیلی نوٹ جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری تفصیلی فیصلے میں جسٹس مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم، صدارتی الیکشن لڑنے کی مہم کو دھچکہ?
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد ہونے کے بعد اُن کے 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل رہنے کے امکانات غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار ہو گئے ہیں۔ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر رکھا ہے۔ان پر منگل کو نیو مزید پڑھیں
17 ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد
کراچی کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین 17 ارب روپے کی کرپشن مین بریت کی درخواست مسترد کردی۔ کراچی کی احتساب عدالت 117 ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں روبرو ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ مزید پڑھیں