سودی نظام اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے، اسداللہ بھٹو

کراچی نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ سودی نظام اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ ڈائمنڈ سٹی علاقہ احسن آباد میں منعقدہ عوامی افطار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زندگی کے ہر دائرے میں سیرت مصطفی اور اسلامی نظام کا نفاذ ہی ہمارے مزید پڑھیں

اسرائیل راکٹ سے اشتعال انگیزی نہ کرنے تک غزہ اور لبنان پر حملے نہیں کرے گا، اسرائیلی ذرائع

اسرائیلی  اعلی سطحی  عہدیداروں کا کہنا ہے  جب تک اسرائیل   کے خلاف   راکٹ حملے   نہیں کیے جاتے ہم غزہ اور لبنان پر حملے نہیں کریں گے۔ اسرائیل پبلک براڈکاسٹنگ کارپوریشن سے بات کرتے ہوئے، اسرائیلی "سینئر” حکام کہ جن کے ناموں کو خفیہ رکھا گیا ہے   کا کہنا  ہے کہ لبنان سے راکٹ حملے کے مزید پڑھیں

یوکرینی صدر کی کریمیائی ترکوں کے افطار پروگرام میں شرکت

یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے کیف  کے جوار میں واقع چائکی گاو  ں میں مقیم  اور "یکجہتی” کے نام سے منسجہتی” کے نام سءےنام سءے  کیف کےوب کریمیائی مسلمانوں  کے ایک  سنٹر میں افطار پروگرام میں شرکت کی۔ ترکیہ کے کیف میں سفیر  یاعمور احمد گل درے ، کریمین تاتار ترکوں کے رہنما اور مزید پڑھیں

دہشت گردی و انتہا پسندی کے خلاف سی ٹی ڈی کا کردار قابل ستائش ہے: آئی جی پنجاب

پنجاب کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس عثمان انور کا کہنا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی و انتہا پسندی کے خاتمے میں سی ٹی ڈی کا کردار اور قربانیاں قابل ستائش ہیں۔ آئی جی پنجاب نے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ہیڈکوارٹرز پنجاب کا دورہ کیا۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں سے خطاب مزید پڑھیں

صدر علوی نے ہمیشہ عمران خان کے ڈاکیے کا کردار ادا کیا، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد:  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ایوان صدر کو ڈاک خانہ سمجھ کر عمران خان کے مفادات کیلئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ہمیشہ ڈاکیے کا کردار ادا کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا مزید پڑھیں

جسٹس فائز کیخلاف کیوریٹو ریویو کی اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف کیوریٹو ریویو پر اعتراضات کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال اپیل کی سماعت کریں گے، حکومت کی جانب سے کیوریٹوریو واپس لینے کی درخواست بھی سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی ہے اس مزید پڑھیں

کراچی: کھلے مین ہول میں گرنے سے خاتون اور مرد جاں بحق

  کراچی: اورنگی ٹاون میں کھلے مین ہول میں گرنے سے خاتون اور مرد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 14 سی بھاشانی بیکری کے قریب مین ہول میں راہگیر خاتون کھلے مین ہول میں گر گئی جسے دیکھ کر وہاں سے گزرنے والے 2 افراد میں سے ایک شخص مزید پڑھیں

بزدل آدمی لیڈر نہیں ہوتا، ہماری جنگ حقیقی آزادی کی ہے، عمران خان

 لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہماری جنگ حقیقی آزادی کی ہے جس کے لیے ساری قوم کو تیار ہونا ہے۔ زمان پارک کے باہر افطار پر آئے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چوروں کے ٹولے کو سہولت کاروں نے ہمارے اوپر ہمیں غلام سمجھ کر مزید پڑھیں

رانی مکرجی سوشل میڈیا پر کیوں نہیں ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: رانی مکرجی بالی وڈ کی ان نامور اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جن کی سوشل میڈیا پر کمی محسوس کی جاتی ہے لیکن اس کے باوجود انہوں نے کبھی اپنا اکاؤنٹ نہیں بنایا۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے خود کو سوشل میڈیا کی رنگا رنگ دنیا سے دور مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل ’فراڈ‘ کے مقدمے میں پھنس گئیں

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل اور ان کے بزنس پارٹنر کرونال فراڈ کے مقدمے میں پھنس گئے ہیں۔  رانچی سول کورٹ میں اداکارہ اور کرونال کیخلاف فراڈ اور چیک باؤنس ہونے کا مقدمہ رجسٹر کیا گیا۔ فلم پروڈیوسر اجے کمار کی جانب سے شکایت پر عدالت نے متعدد مرتبہ اداکارہ اور ان کے بزنس پارٹنر مزید پڑھیں