خاتون اور گداگر کے ہراساں کرنے پر پریتی زنٹا کا شدید ردعمل

 ممبئی: خاتون اور گداگر کی جانب سے ہراساں کرنے پر بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریتی زنٹا کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں پریتی زنٹا نے دو واقعات کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’اس ہفتے میرے ساتھ ہونیوالے دو واقعات نے مجھے ہلاکر رکھ دیا ہے‘‘۔ پہلے واقعے کے بارے میں بتاتے مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی رات روتے ہوئے کیوں گزری؟

نئی دلی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ رانی مکھر جی کی نئی فلم ’’مسز چٹر جی بمقابلہ ناروے‘‘ دیکھنے کے بعد انکی گزشتہ ہفتے کی رات اپنی والدہ اور بہن کے ساتھ روتے ہوئے گزری۔ عالیہ بھٹ نے اپنی والدہ سونی رازدان اور بڑی بہن شاہین بھٹ کے ساتھ ہفتہ کو مزید پڑھیں

ایران میں مزید طالبات پرسرار زہرخورانی کا شکار ہو گئیں

ایران بھر میں طالبات کو زہر دینے کے پراسرار واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس نے کئی مہینوں سے ملک کو ہلا کر رکھا ہوا ہے، مقامی میڈیا کے مطابق، گزشتہ روز متعدد اسکولوں کی مزید درجنوں طالبات کو زہر دیا گیا۔ خبر کے مطابق،گزشتہ سال نومبر کے آخر سے ان واقعات کی لہر میں اضافہ مزید پڑھیں

تیونس میں ایک ماہ میں تارکین وطن کی 7 ویں کشتی ڈوب گئی

تیونس سٹی:تیونس میں تارکین وطن کی 2کشتیاں ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک اور 23 لاپتہ ہوگئے جبکہ 40 کو بچالیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کا ساحل تارکین وطن کے لیے موت گھاٹ بن گیا جہاں صرف ایک ماہ میں 7 کشتیاں ڈوبنے کے واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں مجموعی ہلاکتوں مزید پڑھیں

سفارتی مشن کی بحالی کیلئے سعودی وفد ایران پہنچ گیا

ریاض/تہران:سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں سفارتی مشن کی دوبارہ بحالی کیلئے سعودی عرب کا ایک وفد تہران پہنچ چکا ہے۔  بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی وفد کا یہ دورہ چین میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد ہوا ہے جب انہوں نے گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی روڈز کے منصوبے بروقت تکمیل کرنے کی ہدایت

لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں روڈ سیکٹر سے متعلق اجلاس منعقد ہوا،  اجلاس میں محسن نقوی نے عوام کی سہولت کے پیش نظر پنجا ب بھر میں روڈز کے جاری منصوبے بروقت تکمیل کرنے کی ہدایت کی۔  محسن نقوی نے موٹر وے سے شہروں کو ملانے والی سڑکیں ترجیحی مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبات کی تعلیم پر پابندی، مذہبی علما کی طالبان کے اقدامات پر تنقید

ویب ڈیسک —  افغان علما نے ملک میں خواتین کے تعلیم پر طالبان کی جانب سے عائد پابندی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جب کہ اہم طالبان وزیر نے ان علما کو حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے پر خبردار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق افغانستان میں اچھی شہرت رکھنے مزید پڑھیں

عمران خان جنرل ضیا کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں:فاطمہ بھٹو

کراچی:سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان  جنرل ضیا الحق کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں۔  ایک بیان میں فاطمہ بھٹو نے کہا کہ وہ عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتیں۔   فاطمہ بھٹو نے کہا کہ عمران خان ضیا الحق کے بیٹے کے سیاسی مزید پڑھیں

لاہور: سندر کے علاقے میں گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد

لاہور:کے علاقے سندر میں ایک گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں ملیں ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا۔  پولیس کے مطابق نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں گھر کے گیراج میں کھڑی گاڑی سے 23 سالہ عبداللہ کی لاش برآمد ہوئی جبکہ اسکی والدہ کی لاش کمرے سے ملی۔  پولیس مزید پڑھیں

بابراعظم اور عماد وسیم ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے

 لاہور:نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران کپتان بابراعظم اور عماد وسیم ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔  بائیں ہاتھ کے آل رانڈر عماد وسیم اور کپتان بابر اعظم جمعہ کو تربیتی کیمپ کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں نیٹ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے نظر آئے، جس میں دونوں کھلاڑیوں مزید پڑھیں