مسجد الاقصی میں اسرائیلی قوتوں کی پھر پامالی،ہزاروں آبادکار زبردستی داخل ہو گئے

گزشتہ ہفتے اسرائیلی پولیس کی جانب سے نمازیوں پر حملے کے بعد اس کے ارکان نے  ایک مرتبہ پھر مسجد اقصی کے  احاطوں پر دھاوا بول دیا۔  خبر کے مطابق،یہودی تہوار ’’ عید الفصح‘‘ کے چوتھے دن یہودی آباد کاروں کو سخت حفاظتی انتظامات میں زبردستی مسجد اقصی کے احاطے میں داخل کرایا گیا جس کے مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے فول پروف ٹریفک انتظامات جاری

پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچوں کےلئے فول پروف ٹریفک انتظامات کی تیاریاں جاری، سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کے حکم پر ڈویژنل افسران نے روٹس اور قذافی اسٹیڈیم کے دورے کیے۔ ایس پی آصف صدیق نے پارکنگ اسٹینڈ، ڈائیورشنز پوائنٹس کا دورہ کیا، ایس پی شہزاد خان نے ہوٹل، مال روڈ، کینال مزید پڑھیں

حکومت سے 1947 سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے ایک ہفتےکے اندر 1947 سے 2001 تک کاتوشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا اور فریقین کو 17 اپریل کے لئے نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ  کےسنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف حکومتی  اپیل پر جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس رضا قریشی پر مشتمل عدالت کے  2 رکنی مزید پڑھیں

امریکا اور کینیڈامیں اسلاموفوبیا  واقعات،  امام مسجد پر چاقو سے حملہ

نیویارک : امریکی ریاست نیو جرسی کی مسجد میں نماز فجر کے دوران امام پر نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چاقو کے حملے کے نتیجے میں امام مسجد زخمی ہوگئے ، چاقو حملے کے وقت مسجد میں 200کے قریب نمازی موجود تھے ،رپورٹس کے مطابق امام مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں آئین کی گولڈن جوبلی پر ایک قرار داد متفقہ طور پر منظور

 کراچی: سندھ اسمبلی نے آئین کی گولڈن جوبلی پر ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر وزیر صحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے قرارد داد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایوان آئین کی گولڈن جوبلی پر عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہے،قرارداد کی محرک نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکہ: خفیہ دستاویزات لیک ہونے کی تحقیقات کا آغاز

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ دفاع نے کہا ہے کہ انتہائی خفیہ دستاویزات کے منظر عام پر آنے سے متعدد ایجنسیاں قومی سلامتی پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لے رہی ہیں۔ پینٹاگان کی ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ محکمۂ دفاع سوشل میڈیا سائٹس پر مزید پڑھیں

ماضی میں نااہل کو مسلط کیا گیا، قوم نے دوبارہ دھوکا کھایا تو اس کی سزا بھگتنا پڑے گی،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ماضی میں غلطیاں ہوئیں جس پر ایک نااہل کو مسلط کیا گیا، اگر قوم نے دوبارہ دھوکا کھایا تو اس کی سزا بھگتنا پڑے گی۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان کے دور میں فرح گوگی کو کھلی چھوٹ مزید پڑھیں

وفاقی پولیس نے عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیا

اسلام آباد:وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کے لئے 11 اور 12 اپریل کو طلب کرلیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سی ٹی ڈی سمیت 9 تھانوں میں مقدمات درج ہیں، ان مقدمات میں تفتیش کے لیے وفاقی مزید پڑھیں

ورلڈ مینز انڈر 23سافٹ بال کپ کا آغاز 15اپریل سے ہوگا

لاہور:ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ مینز انڈر 23سافٹ بال کپ کا آغاز 15اپریل سے ہوگا جو کہ 23اپریل تک جاری رہے گا۔ ارجنٹائن میں کھیلے جانے والے ورلڈ ایونٹ میں بارہ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں چیکیا، مزید پڑھیں

اے ایف سی ،قومی ٹیم اپنا آخری میچ  آج  تاجکستان کیخلاف کھیلے گی

اسلام آباد:اے ایف سی ویمنز اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ویمنز فٹبال ٹیم اپنا تیسرا اور آخری میچ 11اپریل کو تاجکستان کے خلاف کھیلے گی۔  پاکستان کی ٹورنامنٹ میں کارکردگی انتہائی ناقص رہی اور اسے پہلے دونوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  GAVE IT OUR ALL! 😌 Time to reflect and recover. مزید پڑھیں