نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ واسا سمیت دیگر اداروں کی استعداد کار بڑھا کر شہریوں کو بہترین بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ شہریوں کو سہولیات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت شہریوں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے اہم مزید پڑھیں
زمرہ:
اے این ایف کی بلوچستان میں کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس نے بلوچستان میں رواں برس کی اب تک سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق شعبہ انٹیلی جنس اور فرنٹیئر کور بلوچستان کی کوئٹہ سے 530 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع دورافتادہ علاقے ماشکیل کے دشوار گزار پہاڑوں میں مشترکہ مزید پڑھیں
مردم شماری کا آخری روز: تاحال مکمل نہ ہوسکا، وقت بڑھائے جانے کا امکان
کراچی:پاکستان میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری کا دس اپریل کو آخری روز تھا تاہم سندھ کے مختلف شہروں میں عمل تاحال مکمل نہ ہو سکا۔ ادارہ شماریات کے مطابق اب تک کراچی شہر میں لگ بھگ ایک کروڑ 35 لاکھ جبکہ حیدر آباد ڈویژن میں ایک کروڑ 9 لاکھ افراد گنے جا چکے مزید پڑھیں
ورلڈکپ سے قبل ہمیں فاسٹ بالرز کا خیال رکھنا ہے ،عمر گل
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور بالنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا دوبارہ موقع ملنا میرے لئے فخر اور اعزاز کی بات ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بالنگ کوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے یہ خوش آئند مزید پڑھیں
ون ڈے کپ کی عالمی جنگ:رواں سال تمام ٹیموں کے کپتان نئے ہوں گے
اسلام آباد:ون ڈے کپ کی عالمی جنگ میں رواں سال تمام ٹیموں کے کپتان نئے ہوں گے،آنے والے چند ماہ میں اگر کوئی تبدیلی نہ آئی تو ون ڈے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار تمام ٹیموں کی قیادت نئے کپتانوں کے ہاتھ میں ہوگی۔ انگلینڈ میں 2019میں کھیلے گئے ورلڈ کپ سے اب مزید پڑھیں
علی ظفر اور شاہد آفریدی کا چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے باکسر کی مدد کا اعلان
کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار علی ظفر اور کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی نے چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے باکسر آغا کلیم کی ہر ممکن مدد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے لیے ایشیئن اور ورلڈ ٹائٹل لے کر آنے والے باکسر آغا کلیم نے ٹوئٹر پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا دبنگ پوسٹر جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے آفیشل ٹریلر کی ریلیز سے قبل اداکارہ نے فلم کا ایک دبنگ پوسٹر شیئر کیا ہے جس کو مداح بہت پسند کررہے ہیں۔ اداکار نے چند روز قبل مداحوں کو خبر دی تھی کی ان کی فلم کا آفیشل مزید پڑھیں
انوشکا شرما کا کیریئر تباہ کرنے کا بیان، شدید ٹرولنگ پر کرن جوہر کا جوابی ردعمل
ممبئی: بالی وڈ فلمساز کرن جوہر پر اکثر انڈسٹری فنکاروں کی جانب سے اقربا پروری کا الزام لگایا جاتا ہے، حال ہی میں کرن جوہر پر پریانکا چوپڑا کا شوبز کیریئر تباہ کرنے کا الزام لگایا گیا اور پھر ان کی ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ بتاتے ہیں کہ وہ انوشکا شرما کا کیریئر مزید پڑھیں
شاہ رخ اور سلمان کی فلم میں ہالی وڈ اسٹار جیسن موموا ولن بنیں گے
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کی مشترکہ فلم ’پٹھان ورسس ٹائیگر‘ میں ہالی وڈ سپر اسٹار ’ایکوا مین‘ جیسن موموا ولن کا کردار ادا کریں گے۔ انڈین میڈیا ذرائع کے مطابق ایک ٹویٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جیسن موموا یش راج فلمز مزید پڑھیں
انڈین آئیڈل سے متعلق ’دھماکہ خیز‘ خبروں کو منی ماتھر نے مسترد کردیا
ممبئی: بالی وڈ کی نامور ٹی وی میزبان منی ماتھر نے انڈین آئیڈل چھوڑنے کی خبروں کے حوالے سے اپنا جوابی ردعمل دیا ہے۔ منی ماتھر نے معروف ٹی وی شو ’انڈین آئیڈل‘ کے پہلے سیزن سے لے کر چھٹے سیزن تک کی میزبانی کی تھی اور پھر انہوں نے پروگرام کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ ایک تازہ مزید پڑھیں