کرونا وائرس؛ صدر بائیڈن نے نیشنل ایمرجنسی ختم کر دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے تین برس قبل امریکہ میں نافذ کی جانے والی نیشنل ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔ صدر بائیڈن نے کانگریس کی جانب سے نیشنل ایمرجنسی ختم کرنے کے لیے منظور کی جانے والی قرارداد پر پیر کو دستخط کیے۔ یہ مزید پڑھیں

پیرو: مسافر بس نہر میں جا گری، 10 افراد ہلاک، 25 زخمی

جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں مسافر بس کے حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبہ ہواروچری  کی تحصیل  چیکلا میں موٹر وے پر عازم سفر  مسافر بس اُلٹ کر نہر میں جا گری۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی مزید پڑھیں

مارمریس کے ساحل کے قریب کشتی میں سوار 14 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ  بچا لیا گیا

موعلا کے  علاقےمارمرس  کے ساحل سے ربڑ کی کشتی میں سوار 14 غیر قانونی تارکین وطن کو کوسٹ گارڈ ٹیموں نےزندہ  بچا لیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کے بیان کے مطابق جب انہیں  تارکین وطن کے ایک گروپ کی  علاقے کے  کے ساحل سے ربڑ کی کشتیوں میں تارکین وطن کے ایک گروپ کے موجود مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی طلبا کو سپیشل سٹوڈنٹ پیکیج دینے کی ہدایت

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر سنٹرل ماڈل سکول کو سٹیٹ آف دی آرٹ تعلیمی ادارہ بنایا جائے گا۔ طلبا کو سپیشل سٹوڈنٹ پیکیج دیا جائے گا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب، سیکرٹری سکول ایجوکیشن مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

 اسلام آباد:  صدر عارف علوی نے سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ امجد علی بوہیو، محمد عبدالرحمان  تعینات، خادم حسین سومرو، ارباب علی ہاکڑو، جواد اکبر سروانا اور  ثنا اکرم منہاس  ایک سال کے لیے ایڈیشنل جج سندھ ہائی کورٹ تعینات کیے گئے ہیں۔ صدر مملکت نے سندھ مزید پڑھیں

کمشنر قلات کی گاڑی کو حادثہ، چار لیویزاہلکار جاں بحق،دو زخمی

بلوچستان:کے ضلع سوراب میں قلات کمشنرداؤدخان خلجی اور ان کے اسکواڈ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کم از کم چار لیویز اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر قلات داؤدخان خلجی اور ان کااسکواڈ خضدار جا رہے تھے واقعہ اس وقت پیش آیا جب ان کی گاڑی مخالف مزید پڑھیں

شوٹنگ کے دوران اندھیرے کے باعث مین ہول میں گر گئی تھی، عائشہ عمر

لاہور: اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں دو مرتبہ خطرناک حادثوں کا شکار ہو چکی ہیں۔ حال ہی میں فریحہ الطاف کے ساتھ پوڈکاسٹ میں عائشہ عمر نے شوبز سمیت اپنی نجی زندگی میں پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ اس دوران عائشہ نے بتایا مزید پڑھیں

جھومے جو ’رنکو‘ شاہ رخ خان نے پٹھان کے پوسٹر پر رنکو کی تصویر لگا دی

ممبئی: ’جھومے جو رنکو‘ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے شریک مالک شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’پٹھان‘ کے پوسٹر پر لگاتار 5 چھکے جڑنے والے رنکو سنگھ کی تصویر لگا دی۔ گجرات ٹائٹنز کے خلاف اتوار کی شب کھیلے جانے والے آئی پی ایل میچ میں کولکتہ کو آخری 5 بالز پر 28 رنز درکار تھے، مزید پڑھیں

سلمان خان کی ایکشن تھرلر فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کا ٹریلر جاری

ممبئی: مداحوں کا طویل انتظار ختم بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی ایکشن تھرلر کامیڈی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹریلر میں سلمان خان اور پوجا ہیگدے کے درمیان مزاحیہ اور رومانوی نوک جھوک دکھائی گئی ہے۔ اس فلم میں بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان نے مزید پڑھیں

‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی

نیویارک: ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم ‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز کے ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر سے کروڑوں ڈالرز کا بزنس کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو گیم ایڈاپشن پر مبنی فلم دی سُپر ماریو بروز کو مقامی و عالمی باکس آفس پر خوب پزیرائی مل رہی ہے فلم ریلیز مزید پڑھیں