پاکستان 2 بھارتی شہروں میں میچ کھیل سکتا ہے، انڈین میڈیا کا دعویٰ

ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ میں اپنے میچ چنئی اور کولکتہ میں کھیلنے کو ترجیح دے گا۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں  برس بھارت میں ہونے والے ایک روزہ عالمی کپ  میں پاکستانی ٹیم اپنے میچ چنئی اور کولکتہ کے شہروں میں کھیلنے مزید پڑھیں

پشاور میں تھانے پر دہشت گردوں کا دستی بم حملہ

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں قائم تھانے پر دہشت گردوں سے دستی بم حملہ کیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے تھانہ انقلاب پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا، جس پر پولیس نے فوری جوابی کارروائی کی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں دونوں حملہ مزید پڑھیں

سلمان خان کو 30 اپریل تک قتل کرنے کی نئی دھمکی موصول

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو قتل کی متعدد دھمکیوں کا سامنا ہے اور اب انہیں 30 اپریل تک قتل کرنے کی ایک اور دھمکی موصول ہوئی ہے۔  ایک نامعلوم شخص نے ممبئی پولیس اسٹیشن میں دس اپریل کو رات نو بجے کال کی اور اپنا تعارف جودھپور کے روکی بھائی کے نام سے مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کے متعلق دیپیکا پڈوکون کے تبصرے نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ایک پرانے انٹرویو کے کلپ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے جس میں وہ اپنی ساتھی اداکارہ کنگنا رناوت کے متعلق ایک تبصرہ کرتی ہیں۔  انٹرویو کے دوران جب دیپیکا سے کنگنا کے سینس آف ہیومر کے متعلق پوچھا جاتا ہے تو وہ صرف یہ کہتی ہیں ’شاید تم مزید پڑھیں

عرفی جاوید نے رنبیر کپور کے متعلق توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کی تردید کردی

 ممبئی: بالی وڈ کی ٹی وی فنکارہ اور ماڈل عرفی جاوید نے نامور اداکار رنبیر کپور کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کی سختی سے تردید کردی ہے۔  بھارتی میڈیا میں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ عرفی جاوید نے رنبیر کپور کو اپنے متعلق بیان پر سوشل میڈیا میں سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان مزید پڑھیں

’نیئو لگدا‘ گانے پر مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، سلمان خان کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا گانا ’نیئو لگدا‘ کرنے پر مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔  ممبئی میں منعقدہ ایک بڑے ایونٹ میں اپنی فلم کے آفیشل ٹریلر کی ریلیز کے موقع پر سلمان خان نے انکشاف کیا کہ گانے ’نیئو لگدا‘ کو مزید پڑھیں

دیشا پٹانی کو نیم برہنہ لباس پہنے پر شدید تنقید کا سامنا

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور ماڈل دیشا پٹانی کو نامناسب اور نیم برہنہ لباس پہننے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔  سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ایک نئی وڈیو وائرل ہے جس میں وہ ایک ریسٹورنٹ سے نکل رہی ہیں اور انہوں نے نامناسب لباس پہنا ہوا ہے۔ وڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہیں مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، ایم این اے عامر کیانی کو طلب کر لیا

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے اربوں روپے کی کرپشن کےمعاملے میں سابق گورنر سندھ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران اسماعیل اور ایم این اے عامر کیانی کو 13 اپریل کو طلب کر لیا۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے سابق گورنر سندھ  عمران اسماعیل  اور پی ٹی آئی  ایم این اے عامر مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے پر پاکستان سخت برہم

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں منعقدہ جی 20 اجلاس پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت جی 20 اجلاس غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر میں منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے اور مزید پڑھیں

قانون سازی پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے،راجہ پرویز اشرف

 اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موثر قانون سازی کے لیے دانشوروں اور ماہرین کا تعاون ضروری ہے، قانون سازی پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے جس کی انجام دہی کے لیے قوانین کے مسودوں کی تیاری کے مرحلے میں تحقیقی اور تکنیکی معاونت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،قومی اسمبلی مزید پڑھیں