نیو یارک: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے با اثر ترین عالمی شخصیت کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ امریکی جریدے ’ ٹائم ‘ کی جانب سے عالمی با اثر شخصیات کے انتخاب کے لیے کروائے گئے سروے میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے سب سے زیادہ ووٹ لے کر2023 کی مزید پڑھیں
زمرہ:
دلہا مل گیا فینز جلد شادی کی خوشخبری سنیں گے، میرا
لاہور: اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں من چاہا جیون ساتھی مل گیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا نے کہا کہ مجھے من چاہا دلہا مل گیا ہے اور فینز جلد ہی میری شادی کی خوش خبری سنیں گے۔ اداکارہ میرا نے پاکستانی فلم انڈسٹری کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز نہ دینے پر حکومت و اسٹیٹ بینک کو نوٹس
اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، گورنر اسٹیٹ بینک ، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی توہین عدالت کی کارروائی سے زیادہ اہم ہے، لیکن الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت مزید پڑھیں
مہندر سنگھ دھونی کی پہلی فلم کا پوسٹر منظر عام پر
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی پہلی فلم کا پوسٹر مںظر عام پر آگیا۔ بھارت کے کامیاب ترین کھلاڑی اور کپتان رہنے والے مہندر سنگھ دھونی نے اپنے پروڈکشن ہاؤس ’ دھونی انٹرٹینمنٹ ‘ کے تحت بننے والی فلم لیٹس گیٹ میرڈ ( ایل جی ایم) کے پوسٹر کی سوشل میڈیا مزید پڑھیں
آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو نااہل قرار دے دیا
آزاد کشمیر کی عدالت عظمیٰ اور عدالت العالیہ نے پیر کے روز ججز کونسل کے اجلاس کے بعد وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز کلمات کہنے پر الگ الگ طلب گیا۔ آزاد کشمیر عدالت العالیہ کے 6 ججز پر مشتمل فل بنچ نے منگل کے روز چیف مزید پڑھیں
بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ کے اخراج کیلئے عمران خان کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج بغاوت پراکسانے کے مقدمہ کے اخراج کے لئے دائر درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے مدعی مقدمہ علاقہ مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس ، ہارون یوسف اور طاہر نقوی کی عبوری ضمانت میں 27پریل تک توسیع
لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف اور سید طاہر نقو ی کی عبوری ضمانت میں 27اپریل تک توسیع کر دی گئی ۔ بدھ کو احتساب عدالت لاہورمیں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف اورسیدطاہرنقوی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ڈیوٹی مزید پڑھیں
سرینگر میں جی 20 اجلاس: بھارت نے پاکستان کےاعتراض کو ‘بے بنیاد’ قرار دے دیا
سرینگر — بھارت نے اپنے زیرِانتظام کشمیر میں جی 20 کے سیاحت سے متعلق گروپ کے اجلاس پر پاکستان کے اعتراض کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔نئی دہلی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر اسلام آباد کو مداخلت کا بالکل حق نہیں۔ پاکستان نے بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں بیس بڑی عالمی مزید پڑھیں
امریکہ، ملک کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں سطح سمندر میں ریکارڈ اضافہ
متحدہ امریکہ میں کی گئی ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ طے پایا کہ ملک کی جنوبی اور جنوب مشرقی ریاستوں کے ساحلوں پر سطح سمندر میں 2010 سے اب تک 12 سینٹی میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ امریکن میٹرولوجیکل سوسائٹی کے کلائمیٹ جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق نے امریکی خلیج میکسیکو کے مزید پڑھیں
گندم کی ترسیل پر پابندی سے کراچی میں آٹا بحران کاخدشہ ہے، فلورملزایسوسی ایشن
کراچی: پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن نے کراچی میں آٹے کا بحران کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے گندم کی ترسیل پرعائد پابندی ختم کرنے کے لیے حکومت سندھ کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کراچی کے لیے گندم کی ترسیل پر غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کے لیے مزید پڑھیں