کراچی: گلستان جوہر حسین ہزارہ گوٹھ میں بیوی نے جھگڑے کے دوران شوہر کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے بلاک 11 حسین ہزارہ گوٹھ میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں 40 سالہ ضمیر حسین نامی شخص مزید پڑھیں
زمرہ:
درفشاں کتنے برس کی ہیں؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت ہی مختصر وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ درفشاں نے اپنی عمر سے پردہ اٹھادیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے درفشاں نے کہا کہ مجھ میں اور میری چھوٹی بہن میں سات سال کا فرق ہے، میری عمر 27 سال ہے اور مزید پڑھیں
’’ میں ٹھیک ہوں ‘‘، سنجے دت نے اپنے زخمی ہونے کی تردید کردی
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینیئر اداکار سنجے دت نے اپنے زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ بولی وڈ کے ’ کھل نائیک ‘ کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کرنے لگی تھیں کہ وہ کنڑ فلم ’’ کے ڈی ‘‘ کی شوٹنگ مزید پڑھیں
بدسلوکی کرنے والا کون تھا؟ عائشہ عمر نے وضاحت جاری کردی
پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ اُن کی 8 سال تک ایک ایسے شخص کے ساتھ منگنی رہی جو انہیں تشدد کا نشانہ بناتا اور بدسلوکی کرتا تھا۔ عائشہ عمر نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ اُن کی ایک لڑکے سے بات چیت ہوئی جو 8 سال مزید پڑھیں
شعیب اختر نے نادر علی کی یوٹیوب آمدنی کا راز فاش کردیا
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے معروف یوٹیوبر نادر علی کی یوٹیوب آمدنی کا راز فاش کردیا۔ مشہور پرینک شو P4Pakao سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے نادر علی نے حال ہی میں شعیب اختر کے شو میں شرکت کی جس میں میزبان شعیب اختر نے نادر علی کی یوٹیوب مزید پڑھیں
ترکیہ کے پہلے مقامی اور قومی مشاہداتی سیٹلائٹ IMECE کے لانچ آپریشن میں تاخیر
اطلاع ملی ہے کہ سب میٹر ریزولوشن کے ساتھ ترکیہ کے پہلے مقامی اور قومی مشاہداتی سیٹلائٹ IMECE کے لانچ آپریشن میں ایک بار پھر تاخیر ہوگئی ہے۔ TÜBİTAK (ترکی کی سائنسی اور تکنیکی تحقیقی کونسل) کی طرف سے دیے گئے بیان میں یہ کہا گیا ہے کہ SpaceX کمپنی، جو فالکن 9 راکٹ کے مزید پڑھیں
جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے گھروں سے برآمد ہونے والی خفیہ دستاویز کی جانچ پڑتال
متحدہ امریکہ میں کانگریس کے سینئر اراکین صدر جو بائیڈن، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق نائب صدر مائیک پینس کے گھر پر جاری کردہ "خفیہ دستاویزات” کی جانچ پڑتا ل کریں گے۔ واشنگٹن میں قائم نشریاتی ادارے پنچ باؤل نیوز کی اس موضوع کے قریبی ذرائع پر مبنی خبر کے مطابق ، امریکی محکمہ مزید پڑھیں
پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کا معاملہ، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل،گورنر سٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کر دیے
پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، گورنر سٹیٹ بینک، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کر دیے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر مقدمے کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں
بھارت : ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارتی ریاست پنجاب میں بھٹنڈا ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں اس واقعے سے متعلق بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ فائرنگ ملٹری اسٹیشن کے اندر صبح 4:30 کے قریب ہوئی ہے ، علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن جاری ہے۔ مزید پڑھیں
چین، 1 کروڑ 67 لاکھ غیر قانونی آن لائن مواد کی شکایات نمٹا دی گئیں
بیجنگ:چین میں مارچ کے مہینے کے دوران 1 کروڑ 67 لاکھ سے زائد غیر قانونی یا نقصان دہ آن لائن مواد بارے شکایات کو نمٹایا گیا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 32.7 فیصد زیادہ ہے۔ سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنہ کے اعداد و شمار کے مطابق یہ عدد ایک ماہ قبل مزید پڑھیں