اسلام آباد:ایف آئی اے اور پولیس نے درج مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیں، جس پر عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس نمٹا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے مراد سعید کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیر قانون نے لارجر بینچ کو سلیکٹو بینچ قرار دے دیا
نمائندہ ایکسپریس: حکمران جماعتوں کے رہنماوٴں نے کہا ہے کہ پارلیمان کو قانون سازی سے روکنے کا اختیار کسی کو نہیں دیا جاسکتا، سپریم کورٹ کے آٹھ رکنی بینچ کو مسترد کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں حکمران جماعتوں کے رہنماوٴں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بنچ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی بھکر پولیس کو حوالگی روک دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور کی بھکر پولیس کو حوالگی روک دی۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی دوسرے صوبوں کی پولیس کو حوالگی روکنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ پانچ مقدمات ہوں یا پچاس ، بھکر مزید پڑھیں
پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہو جائیں گے: ڈائریکٹر آئی ایم ایف
پاکستان کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر جہاد ازور نے کہا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہو جائیں گے۔ امید ہے پاکستان مختلف شعبوں مزید پڑھیں
کراچی: فیکٹری میں آتشزدگی، عمارت گرنے سے 4 فائر فائٹرز جاں بحق
کراچی: نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد بلڈنگ زمین بوس ہونے سے 4 فائر فائٹرز جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقہ نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد عمارت میں کولنگ کا عمل جاری تھا کہ بلڈنگ زمین بوس ہو مزید پڑھیں
بزدل آدمی نواز شریف بن سکتا ہے دلیر نہیں، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ بزدل آدمی صرف نواز شریف بن سکتا ہے مگر وہ دلیر نہیں بن سکتا۔ زمان پارک میں پارٹی کارکنوں کے ساتھ افطاری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں
سمندری کائی ماہی گیروں کی آمدن کا نیا ذریعہ
No media source currently available
بھارت کھربوں روپوں کی لاگت سے کشمیر میں ٹنلز اور ریلوے لنک کیوں بنا رہا ہے؟
سرینگر — بھارت نے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کو سڑک اور ریل کے ذریعے ملانے کے مختلف منصوبوں پر کام تیز کر دیا ہے۔ ان منصوبوں کے تحت 25 لاکھ کروڑ روپوں کی لاگت سے 19 سرنگیں تعمیر کی جائیں گی۔ کشمیر کو ریل لنک کے ذریعے بھارت سے ملانے کے لیے 37 ہزار کروڑ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی،اجلاس میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے سے متعلق معاملے پر غور ہو گا۔
تنویر الیاس کے بعد اب شہباز شریف کے نااہل ہونے کی باری ہے، پرویز الہیٰ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ سردار تنویر الیاس کے بعد اب شہباز شریف کے نااہل ہونے کی باری ہے۔ پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے گفتگو میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ توہین عدالت کا مجرم کسی صورت بھی معافی کا مستحق نہیں ہے، شہباز شریف مزید پڑھیں