سپریم کورٹ کے ججوں میں یہ خوف پیدا ہو گیا ہے کہ ستمبر میں جب قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنیں گے تو سب کے خلاف ریفرنس بھجوا دیں گے۔ اسی خوف کے پیش نظر قاضی صاحب کے خلاف کیوریٹیو ریویو ابھی تک خارج نہیں کیا گیا۔ ججوں کو دوسرا خوف یہ ہے کہ جو مزید پڑھیں
زمرہ:
الیکشن کمیشن کا پختونخواہ میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کا اعلان
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خبیرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ خبیر پختونخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے تک معطل رہے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خبیرپختونخوہ کے مزید پڑھیں
الخدمت نے آغوش ہوم کے ’’باہمت یتیم ‘‘بچوں کو عید کی شاپنگ کروادی
کراچی:الخدمت نے اپنے گلشن معمار میں واقع آغوش ہوم ‘ میں مقیم ’’باہمت یتیم بچوں ‘‘کو عیدکی شاپنگ کروا دی ۔مقامی معروف ڈپارٹمنٹل اسٹور میں جمعرات کی صبح ان بچوں کو لے جایا گیا اور وہاں انہیں اپنی مرضی سے شاپنگ کرنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ بچوں نے اپنی من پسند ،کپڑے ،جوتے اور مزید پڑھیں
وزیراعظم سے زرداری اور بلاول کی ملاقات، قانونی اور آئینی اقدامات کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اہم ملاقات کی۔ تینوں سیاسی رہنماؤں کی ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ مزید پڑھیں: آٹھ رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
طیبہ گل ہراسگی کیس میں عمران خان اور جاوید اقبال دوبارہ طلبی کا نوٹس
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے طیبہ گل ہراسگی کیس کی تفتیش کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور نیب کے سابق سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق طیبہ گل کیس انکوائری کیلیے عمران خان ، اعظم خان اور مزید پڑھیں
حنا بیات ’پیارا رمضان‘ پروگرام کے دوران مرحوم شوہر کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئیں
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ حنا بیات مرحوم شوہر اور زندگی کی تلخیوں کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ حال ہی میں اداکارہ حنا بیات ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن پیارا رمضان میں شریک ہوئیں۔ اداکارہ میزبان رابعہ انعم سے زندگی میں مرحوم شوہر کے ساتھ گزارے ہوئے ماضی کے بہترین لمحات کے بارے مزید پڑھیں
فلم سیٹ پرخواتین کا نامناسب لباس پہننا سلمان خان کوپسند نہیں، پلک تیواڑی کا انکشاف
ممبئی: سلمان خان کی میگا فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی بھارتی اداکار پلک تیواڑی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم سیٹ پر دبنگ خان خواتین کے ڈریس کوڈ کے حوالے سے بہت سختی برتتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ کا کہنا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا انٹرنیشنل فیشن برانڈ کی ایمبیسڈر بن گئی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان انٹرنیشل فیشن برانڈ میبلائن کی ایمبیسڈر بن گئی اور اس شاندار کامیابی پر اداکارہ نے ٹویٹر اور انسٹاگرام پر بیٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر ایک ویڈو شیئر کی اور ساتھ ہی اپنی بیٹی سوہانا کو مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں
’مجھے آپ پر فخر ہے‘، پریانکا چوپڑا کی شرمین عبید چنائے کو مبارکباد
ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے آسکر انعام یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو ’اسٹار وارز‘ کی فلمیں ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جیسے ہی اداکارہ کو علم ہوا کہ شرمین عبید ہالی وڈ کی فلموں کو ڈائریکٹ کریں گی تو انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں اس خبر پر مزید پڑھیں
جوہی چاؤلہ نے منشیات کیس میں آریان کی ضمانت کیلئے شاہ رخ خان کی مدد کیسے کی؟
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکارہ جوہی چاؤلہ اور سپر اسٹار شاہ رخ خان نے نوے کی دہائی متعدد بلاک بسٹر فلموں میں ایک ساتھ کام کیا جس میں ڈر، یس باس، پھر بھی دل ہے ہندوستانی شامل ہیں، اب اداکارہ نے بتایا کہ ہے کس طرح انہوں نے شاہ رخ کے بیٹے آریان کو ڈرگ مزید پڑھیں