نیوزی لینڈ آسان حریف نہیں، اچھی کرکٹ کھیلیں گے ، عماد وسیم

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم  نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کو آسان حریف نہیں سمجھتے، اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔ ابھی ورلڈکپ دور ہے لیکن ٹی ٹوئنٹی کا ہر میچ اہم ہے،نجی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں قومی آل رائونڈر کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

میں خود کو بہترین شوہر، بیٹا اور بھائی نہیں سمجھتا، رنبیر کپور

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے دو سپر اسٹار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ آج اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منارہے ہیں۔ رنبیر کپور ادکارہ نیتو کپور اور آنجہانی رشی کپور کے بیٹے ہیں جبکہ عالیہ اور رنبیر کے گھر میں پچھلے برس بیٹی راحہ پیدا ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے حجاب کرنے والی لڑکی کا احترام کرکے مداحوں کے دل جیت لیے

ممبئی: شاہ رُخ خان نے حجاب کرنے والی لڑکی کا احترام کر کے یہ ثابت کردیا کہ وہ صرف بالی کے ہی نہیں بلکہ اصل زندگی میں بھی بادشاہ ہیں۔ سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں ویڈیو میں دکھایا گیا ہے مزید پڑھیں

ایک بار 72 سالہ بوڑھے نے مجھے ڈیٹ پر چلنے کی دعوت دی، آئمہ بیگ کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ایک 72 سالہ بوڑھے شخص نے ان کو ڈیٹ پر چلنے کی دعوت دی تھی۔  ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران گلوکار نے بتایا کہ اس وقت وہ امریکی ریاست اوہایو میں رہائش پذیر تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔ آئمہ مزید پڑھیں

کیا سلمان خان اور پوجا ہیگدے ڈیٹ کررہے ہیں؟ اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: سوشل میڈیا اور دوسرے نیوز پلیٹ فارموں میں یہ خبریں گرم ہیں کہ بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان اور اداکارہ پوجا ہیگدے ایک دوسرے کے ساتھ ڈیٹ مار رہے ہیں جس پر اداکارہ نے باضابطہ طور پر اپنا ردعمل دیا ہے۔  بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں اداکارہ نے ڈیٹ کی تمام خبروں کی سختی سے مزید پڑھیں

کپل شرما فلم ’The Crew‘ میں کرینہ کپور اور تبو کے ساتھ نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف کامیڈین اداکار کپل شرما اپنی اگلی فلم ’کرو‘ میں کرینہ کپور، تبو اور کریتی سینن کے ساتھ نظر آئیں گے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما جلد فلم کیلئے شوٹنگ کا آغاز کریں گے اور وہ فلم میں ناظرین کیلئے ایک خوشگوار کردار ادا کریں گے۔ بالی وڈ کی تین اداکاراؤں مزید پڑھیں

مردم شماری میں جعل سازی کسی صورت قبول نہیں،  حافظ نعیم الرحمن

کراچی : امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا  ہے کہ ماضی میں بھی کراچی کی مردم شماری میں جعل سازی کی گئی اور اب تک کی مردم شماری میں بھی سوچی سمجھی سازش کے تحت کم گنا گیا ہے، ڈیجیٹل مردم شماری میں بھی کراچی کی آبادی کو آدھا گنا گیا ہے جسے مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈیری فارم میں خوفناک آتشزدگی، 18 ہزار گائیں ہلاک

ٹیکساس:جنوبی امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع ایک فیملی ڈیری فارم میں دھماکے اور آگ لگنے سے 18 ہزار سے زیادہ مویشی ہلاک ہوگئے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ریکارڈ کی گئی گودام میں لگنے والی سب سے مہلک آتشزدگی میں مویشی فارم پرکام کرنے والی ایک خاتون مزدور بھی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

بھکر: تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھکر پولیس نے علی امین گنڈا پور کو تھانہ سرائے مہاجر میں درج مقدمے میں مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، تفتیشی افسر نے عدالت سے جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی۔ عدالت مزید پڑھیں

الخدمت کے تحت مستحقین میں یومیہ 1500کلو سے زائد گوشت تقسیم 

کراچی:الخدمت کی ’’ میٹ ڈرائیو ‘‘ کے نام سے شہر میں بڑی سرگرمی جاری ہے اورمستحقین میں یومیہ 1500کلو سے زائد مرغی کا گوشت تقسیم کیا جارہا ہے۔ مذید پڑھیں: الخدمت نے آغوش ہوم کے ’’باہمت یتیم ‘‘بچوں کو عید کی شاپنگ کروادی  مرغی کا گوشت کمزوروں اور محتاجوں  کے گھروں تک پہنچایا جارہا ہے مزید پڑھیں