السا سمندری طوفان آسڑیلوی ہیڈ لینڈ کے ساحلی علاوں سے جا ٹکرایا

آسٹریلیا کے مغربی علاقوں میں موثر ہونے کا انتباہ جاری کیے جانے والے  سمندری طوفان السا ہیڈلینڈ ہاربر کے قریب  کے مقام  تک پہنچا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان السا کے شدید اثرات ساحلی علاقوں میں شدت سے محسوس کیے جانے لگے ہیں۔ ہیڈ لینڈ بندر گاہ جو کہ  لوہے مزید پڑھیں

اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے اہم اجلاس

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اشیا ضروریہ کی اسمگلنگ کے انسداد کے لئے  قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹس کے قیام کی منظوری دے دی ۔ جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی زیر صدارت گندم، چینی، کھاد و دیگر اشیائے ضروریہ کی مزید پڑھیں

عمران خان، فواد چوہدری اوراسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ،فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن  کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے  کاز لسٹ جاری  کردی جس کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمرکے خلاف  توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

وقاقی کابینہ کا اجلاس طلب، اہم فیصلوں کا امکان

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنے کے فیصلے سے متعلق دارالحکومت میں کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سپریم کورٹ کے فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر کابینہ کو بریفنگ مزید پڑھیں

پاکستان کی کونسی اداکارہ رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا کی ہمشکل ہیں؟

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار آغا علی اور ان کی اہلیہ کا ماننا ہے کہ اداکارہ یشما گل رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا کی ہمشکل ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ یشما گِل اور ساتھی فنکار آغا علی کو ایک ساتھ بیٹھے دلچسپ  گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

اداکار عثمان خالد بٹ کے والد انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان شوبز کے اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کر گئے ہیں۔ افسوسناک خبر کا اعلان عثمان نے ٹوئٹر پر کیا انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ان کے پیارے والد 13 تاریخ کی رات انتقال کر گئے۔ Inna lillahi wa inna ilayhi raji’un. Our beloved father, Dr. Khalid مزید پڑھیں

گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع ہتک عزت کیس کی سماعت ملتوی

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع کے وکیل کی استدعا پر علی ظفر ہتک عزت کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ سیشن کورٹ لاہور میں گلوکار علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران میشا شفیع کے وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی مزید پڑھیں

سلمان خان کا سوشل میڈیا پر ورزش کرتی تصاویر کیساتھ مداحوں کو پیغام

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا ہے۔ سلمان خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اپنے روز مرہ کے معاملات کے حوالے سے مداحوں کو باخبر رکھتے ہیں۔ دبنگ اداکار نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر جم سے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو توگ گاڑی کے ذریعے ویانا روانہ ہوگئے ہیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شلنبرگ سے ملاقات کے لیے توگ گاڑی کے ذریعے روانہ  ہوئے ہیں۔ چاوش اولو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا  مختلف رابطوں کے دائرہ کار اپنی پہلی ملاقات  اپنے آسٹریا کے ہم منصب سے کریں گے۔ وزیر   خارجہ  میولود چاوش اولو  اپنی Togg T10X گاڑی  میں سوار مزید پڑھیں

جرمنی نے یوکرین کو  مگ 29  فائٹر طیارے بھیجنے کی منظور ی دے دی

برلن:جرمنی نے پولینڈ کی جانب سے یوکرین کی مدد کے لیے دی گئی پانچ سوویت ڈیزائن کردہ  مگ 29لڑاکا طیاروں کی منتقلی کی درخواست منظور کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کے ایک ہفتہ قبل وارسا کے دورہ کے دوران پولینڈ کے صدرآندرزیج ڈوڈا نے کہا تھا کہ ان مزید پڑھیں