لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیراعظم شہباز شریف کے بعد عمران خان سے ملاقات اور انہیں حکومت سے مذاکرات کیلیے کمیٹی کے قیام کی تجویز دی ہے جس پر عمران خان نے آمادگی کا اظہار کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی دیگر سیاسی جماعتوں سے روابط و اشتراک میں مزید پڑھیں
زمرہ:
معاشی استحکام کیلیے حکومت تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ گزشتہ برس آنے والے بدترین سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے اقدامات کاسلسلہ جاری ہے، حکومت معیشت کے استحکام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روزآئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے موقع مزید پڑھیں
وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور حادثے میں جاں بحق
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مولانا عبدالشکور ایک روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی جانب جارہے تھے کہ ایک ہائی لکس ریوو جس میں 5 آدمی سوار تھے نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری۔ مولانا عبدالشکور کو زخمی حالت مزید پڑھیں
قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے، کسی عدالت کا نہیں، وفاقی وزیرقانون
لاہور: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قانون سازی کسی عدالت کا نہیں بلکہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ عدالتی اصلاحات کے بل کا مقصد اجتماعی دانش سے استفادہ کرنا ہے، پارلیمنٹ کسی بھی صورت عوامی فلاح کے لیے قانون مزید پڑھیں
پی سی بی کا کپتان بابراعظم اورشاداب کو خصوصی تحفہ
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور شاداب خان کو 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے خصوصی تحفہ دیا گیا۔ کیویز کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
زیم افرو ٹی 10 کا انعقاد رواں سال اگست میں ہوگا
دبئی: زمبابوے کرکٹ نے ٹی ٹین گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائز پر مبنی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے کرکٹ اسٹارز کو شامل کرنا ہے۔ نئے ٹورنامنٹ کو زیم افرو ٹی 10 کا نام دیا گیا جس کا افتتاحی ایڈیشن اگست میں ہوگا اور اس مزید پڑھیں
پلک تیواڑی کا ابراہیم علی خان سے تعلق پر ردعمل سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پلک تیواڑی نے نامور اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے ساتھ اپنے تعلق اور رشتے پر ردعمل دیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ابراہیم ان کا دوست ہے اور وہ اسے پسند کرتی ہیں اور ہر قسم کی سوشل پارٹی میں وہ ابراہیم مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کا ڈینگی بخار کے باوجود فلم شوٹنگ کرنے کا انکشاف
ممبئی: بھارتی اداکار اور رقاص راگھؤ جویال نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے شوٹنگ کے دوران ان کو ڈینگی بخار نے آپکڑا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ شوٹنگ سے چند روز قبل وہ ڈینگی کا شکار ہوگئے لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور مزید پڑھیں
’ہیرا پھیری 3‘ کے ہدایت کار فرہاد سمجی نے ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بھارتی فلمساز فرہاد سمجی نے ’ہیرا پھیری 3‘ کی ہدایت کاری سے باہر نکالنے کے مطالبے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ فلم ’ہیرا پھیری 3‘ کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین نے مشہور کامیڈی فرنچائز سے مطالبہ کیا تھا کہ فرہاد سمجی کو اس فلم کی ہدایت کاری سے ہٹایا جائے۔ صارفین کا مزید پڑھیں
دہشت گردی سے پاک کردہ شہروں میں خوشحالی کا بول بالا ہے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دہشت گردی سے پاک کردہ شہروں نے امن پایا اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوئے۔ صدر ایردوان نے دیارِ بکر میں افطاری کے موقع پر زلزلہ متاثرین سے خطاب کیا۔ اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہ گزشتہ تین سالوں سے ان کے لیے کورونا وائرس کی مزید پڑھیں