اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں الیکشن ہونا لازمی ہیں، اعلی عدالت نے فیصلہ دیا اس پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اگر عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو جوڈیشری بیٹھ جائے گی۔ تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے حماد اظہر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
یش راج فلمز کا مسلسل فلاپ فلمیں دینے والے رنویر سنگھ کو لانچ نہ کرنے کا فیصلہ
ممبئی: مسلسل 4 فلاپ فلمیں دینے کے بعد بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ’’یش راج فلمز‘‘ نے لانچ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بینڈ باجا بارات (2010) کے ساتھ ایک یادگار ڈیبیو کرنے والے رنویر سنگھ کو بالی ووڈ کا کامیاب اداکار سمجھا جارہا تھا تاہم کورونا وائرس کے مزید پڑھیں
راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا نے مس انڈیا کا اعزاز حاصل کرلیا
نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے مقابلۂ حسن ’’مس انڈیا‘‘ میں راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا نے اپنے نام کرلیا جب کہ دہلی کی شریا پونجا دوسرے نمبر پر رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مس انڈیا 2023 کی فاتح نندنی گپتا بزنس منیجمنٹ کی ڈگری حاصل کر رہی ہیں۔ راجستھان سے تعلق رکھنے والی حسینۂ مزید پڑھیں
سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لئے مولانا سراج الحق کی شہباز شریف و عمران خان سے ملاقات
لاہور :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک میں جاری سیاسی تناؤ کو کم کرنے کی کوشش میں وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی۔ سراج الحق کی قیادت میں جماعت اسلامی کے تین رکنی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی مزید پڑھیں
معروف کاروباری شخصیت ایاز مہر کی مبینہ جبری گمشدگی ، تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
کراچی:سندھ کی معروف کاروباری شخصیت ایاز مہر کو لاپتہ ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہے مگر پولیس کے مطابق مبینہ جبری گمشدگی کے اس مقدمے میں تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔ سینیٹر مشتاق احمد نے ایک ارب سے زائد ٹیکس دینے والے ایاز مہر کے دن دیہاڑے اغواءکی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی سفارتی مسروفیات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے پاناما کی وزیر خارجہ جانینا تیوانی مینکومو سے ملاقات کی۔ وزیر چاوش اولو نے اپنی ٹویٹ میں استنبول میں اپنی پانامانی ہم منصب مینکومو کی میزبانی کرنے کے حوالے سے معلومات فراہم کی ہیں۔ زلزلے کے بعد اس ملک کی یکجہتی اور تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے چاووش مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن18 اپریل کو منایا جائے گا
فیصل آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن18اپریل کو منایا جائے گا ۔ اس دن کے منانے کا مقصد زمین کا سینہ چیر کر فصلیں کاشت کرنے والے مزارعین کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلے میں انجمن مزارعین،کسان بورڈ،پاکستان کسان اتحاد،فامرز ایسوسی ایشن او ر فیصل مزید پڑھیں
زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
سوات: زمین کے ایک تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سوات میں اسلام پور کے علاقے سیدو شریف میں فریقین کے مابین شدید تصادم ہوا، جس میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ پولیس کا اس سلسلے مزید پڑھیں
فرانس میں ریٹائرمنٹ قانون میں اصلاحات کو قانونی حیثیت دے دی گئی
فرانس میں تنازعات اور احتجاج کا باعث بننے والے ریٹاَئرمنٹ اصلاحاتی قانون کو صدر ایمانوئل میکرون کے دستخط کے بعد سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے۔ آئینی کونسل کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر کو 62 سے بڑھا کر 64 کرنے کی منظوری کے بعد، زیر بحث قانون پر میکرون نے دستخط کیے مزید پڑھیں
ترکیہ کی ڈنمارک میں قرآن پاک اور ترک پرچم پر حملے کی مذمت
ترکیہ نے ڈنمارک میں قرآن پاک اور ترک پرچم پر حملے کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ” ہم ایک بار پھر، ہم اپنی مقدس کتاب، قرآن اور اپنے شاندار پرچم پر ہونے والے گھناؤنے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ہماری تمام تنبیہات مزید پڑھیں