ممبئی: فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد بالی وڈ اسٹار جان ابراہم نے فلمساز ساجد خان کی کامیڈی فلم ’ہنڈریڈ پرسنٹ‘ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ میں جان ابراہم نے ولن کا کردار ادا کیا ہے اور اب اداکار نے فیصلہ کیا ہے کہ کچھ عرصہ وہ ایکشن مزید پڑھیں
زمرہ:
بابراعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان بھی ہیں،حارث رؤف
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میں نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلی، بابر اعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان ہیں اور فیلڈ میں بھی بابر اعظم ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں۔ مذید پڑھیں: پی سی بی کا کپتان بابراعظم اورشاداب کو خصوصی مزید پڑھیں
بھارت،مسلح افراد نے دن دیہاڑے مسلمان سابق رکن پارلیمان اور ان کے بھائی کو قتل کردیا
نئی دہلی:بھارتی ریاست اتردیش کے شہر پریاگ راج (الہ آباد ) میں سابق رکن پارلیمان(ایم پی ) عتیق احمد اور ان کے بھائی کو پولیس اور میڈیا کے سامنے قتل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عتیق احمد اور اشرف کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب رپورٹرز ان سے سوالات کررہے تھے۔عتیق احمد اور مزید پڑھیں
ضلع بدین کی نہروں میں پینے اورزرعی پانی کاخوفناک بحران پیداہوگیا
پنگریو:ضلع بدین کی نہروں میں پینے اورزرعی پانی کاخوفناک بحران پیداہوگیا۔لاکھوں عوام پینے کے پانی سے محروم۔ہرطرف العطش العطش کی صدائیں۔ہزاروں ایکڑ تیارکردہ زرعی زمین پرفصلوں کی بوائی نہ ہوسکی۔کاشتکارمعاشی بدحالی کاشکار۔ تفصیلات کے مطابق شادی اسمال واہ اورضلع بدین کی دیگرشاخوں میں پینے اورزرعی پانی کابحران سنگین ہوگیاہے اور فصلوں کی بوائی بری طرح مزید پڑھیں
رمضان کا مہینہ روشن فتوحات کا مہینہ ہے، ناظم کراچی اسلامی جمعیت طلبہ
کراچی ( رپورٹ: حماد حسین) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی بلال جمیل نے کہا ہے کہ رمضان کا مہینہ اسلامی تاریخ میں جدوجہد ، اخوت و اجتہاد ، واضح غلبہ اور روشن فتوحات کا مہینہ ہے۔ رمضان ہی غزوہ بدر اور اسلام کے ریاستی وجود کے اعلان نیز فتح مکہ یعنی حق کے آجانے اور مزید پڑھیں
بھارت: سابق رکن پارلیمان عتیق احمد پولیس کی تحویل میں میڈیا کے سامنے قتل
نئی دہلی — بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر الہٰ آباد سے تعلق رکھنے والے مسلم سیاسی رہنما اور مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کو ہفتے کی شب پولیس کی تحویل میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ عتیق احمد کے خلاف لگ بھگ 100 مقدمات درج مزید پڑھیں
سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لئے سراج الحق کی شہباز شریف و عمران خان سے ملاقات
لاہور :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک میں جاری سیاسی تناؤ کو کم کرنے کی کوشش میں وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی۔ سراج الحق کی قیادت میں جماعت اسلامی کے تین رکنی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی مزید پڑھیں
شہبازشریف توہین عدالت اور آرٹیکل 6 کی طرف بڑھ رہے ہیں،شیخ رشید
راولپنڈی:سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہبازشریف توہین عدالت اور آرٹیکل 6 کی بارودی سرنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ اگر ایک دن میں انتخابات کرانے ہیں تو قومی اسمبلی توڑیں مزید پڑھیں
سعودی ٹی20 لیگ،ہمارے ٹاپ کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے
ممبئی:بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی )کے اعلی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی امیر ترین ٹی20 لیگ کیلئے موجودہ بھارتی ٹیم کے کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) منتظمین کے ساتھ لیگ کرانے کے لیے رابطہ کیا تھا مزید پڑھیں
ملکی سیاسی بحران، جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلیے پی ٹی آئی کی کمیٹی قائم
اسلام آباد: ملک میں سیاسی بحران کے حوالے سے جماعت اسلامی سے مذاکرات کے لیے تحریک انصاف نے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی نے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی۔ مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں