سپریم کورٹ کو شہباز شریف کو فارغ کر کے مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہئے،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو شہباز شریف کو بھی فارغ کر کے مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے سٹیٹ بینک سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرے مزید پڑھیں

کراچی :کار، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

کراچی:شہر قائد کے علاقے شارع فیصل نرسری کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ کراچی پولیس کے مطابق شارع فیصل نرسری کے قریب کار، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ حادثے میں مزید پڑھیں

پاکستان کی بولنگ کافی سخت ہے، کیوی بیٹر 

 لاہور:نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارک چیپمین نے کہا ہے کہ پاکستان کی بولنگ کافی سخت ہے، ہم نے دوسرے میچ میں زیادہ رنز بھی دیے اور وکٹیں بھی گنوا دیں۔ مذید پڑھیں: میچ کا آخری اوور میرے لئے بہت خاص تھا ، بابر  ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پہلے میچ سے سبق سیکھ کر مزید پڑھیں

کراچی: مدرسے میں کمسن بچے پر تشدد کرنے والا قاری گرفتار، مقدمہ درج

  کراچی: لیاری پولیس نے مدرسے میں کمسن بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے قاری محمد واصف کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ایس پی لیاری عارف عزیز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نظر آرہا تھا کہ مدرسے کا معلم قاری کمسن بچے کو تشدد کا نشانہ بنارہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا، پرویز اشرف

 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا۔  نجی نیوز ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پارلیمان کی قانون سازی کا حق تسلیم نہیں کرنا تو الیکشن کا مذاق بھی ختم کریں، پارلیمان سپریم مزید پڑھیں

ہم دوسروں کے کھیلوں میں آنے والا ملک نہیں ہیں: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکیہ دوسروں کی چالوں میں آنے والا اور دوسروں کے کھینچے ہوئے منظر ناموں پر عمل کرنے والا ملک نہیں اپنا کھیل خود بنانے والا ملک ہے۔ چاوش اولو نے ضلع انطالیہ کی تحصیل دوشیم آلتی میں افطار پروگرام میں شرکت کی۔ افطاری سے مزید پڑھیں

نیتن یاھو حکومت ہرمحاذ پر ناکام ہو چکی ہے ،سابق سکیورٹی عہدیدار

 مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل کے ایک سابق سکیورٹی عہدیدار نے بنجمن نیتن یاھو کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ہر محاذ پر ناکامیوں سے بھرپور ہیں۔ قومی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ ایال خولتا نے زور دے کر کہا کہ پہلی ناکامی نیتن یاہو حکومت کی مسجد اقصیٰ مزید پڑھیں

سوڈان : پیرا ملٹری فورس  کی آرمی سے جھڑپیں 56 افراد ہلاک

سوڈان میں پیرا ملٹری فورس کی جانب سے بغاوت کی کوشش کے بعد سے مختلف شہروں میں فوج کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں 56 افراد ہلاک ہوگئے، سوڈان نیم فوجی دستوں نے کہا کہ وہ صدارتی مقام کے ساتھ ساتھ خرطوم کے ہوائی اڈے کے کنٹرول میں ہیں۔ تاہم فوج کی مزید پڑھیں

انتخابات قانون اور آئین کے مطابق ہونگے، وفاقی وزیر داخلہ

فیصل آباد: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ انتخابات قانون اور آئین کے مطابق ہونگے، 14مئی کو پنجاب میں الیکشن ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہے ملک بھر میں ایک ساتھ ایک ہی دن ہونا چاہئے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ  پی ٹی آئی کی معاشی مزید پڑھیں

حکومت آئین کی خلاف ورزیاں کررہی ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور:تحریک انصاف پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکرت کی کوئی نیت نہیں، یہ کہتے کچھ اورکرتے کچھ ہیں، یہ آئین کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں، علی زیدی اور سیکریٹری جنرل کے پی علی امین گنڈاپور گرفتار ہیں، میں روز پیشیاں بھگتا رہاہوں،عمران پر مزید پڑھیں