No media source currently available
زمرہ:
میانمار: نئے سال جشن کے موقع پر تین ہزار سے زیادہ قیدیوں کی رہائی
ویب ڈیسک — میانمار کی فوجی حکومت نے پیر کے روز 3000 سے زیادہ قیدیوں کو نئے قمری سال کی روایتی تعطیل کی خوشی میں معافی دی ہے، لیکن فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا ان ہزاروں قیدیوں میں وہ سیاسی قیدی بھی شامل ہیں جو فوجی حکومت کی مخالفت کرنے مزید پڑھیں
برازیل: امریکہ کو جنگ کی حوصلہ افزائی سے باز آ جانا چاہیے
برازیل کے صدر ‘لوئی اناسیو لولا ڈا سلوا’نے کہا ہے کہ امریکہ کو یوکرین میں جنگ کی حوصلہ افزائی سے باز آ جانا چاہیے۔ لولا ڈا سلوا نے اپنے دورہ چین کے دوران دارالحکومت بیجنگ میں صحافیوں سے بات چیت میں کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو جنگ کے مقابل ایک موقف اختیار کرنا مزید پڑھیں
‘مذاکراتی کمیٹیوں کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ حکومت کو عمران پر اعتبار نہیں’
سپریم کورٹ اگر اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں تو پارلیمنٹ بھی ایسا کرنے کو تیار نہیں ہے۔ پارلیمنٹ متحد ہو گئی ہے اور اس کا اتحاد واضح طور پر نظر آ رہا ہے جبکہ عدلیہ ابھی بھی منقسم ہے۔ عدلیہ کو پوری پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی، کسی ایک بندے مزید پڑھیں
بھارتی حکومت نے پلوامہ واقعے کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کیا، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے پلوامہ حملے کو اپنے سیاسی فائدے کیلئے استعمال کیا ، دنیا بھارت کی غنڈہ گردی کا نوٹس لے۔پلوامہ واقعہ کے حقائق سامنے آنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پلوامہ واقعے کی حقیقت کے بارے مزید پڑھیں
امت مسلمہ فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کیلئے خصوصی دعاکریں، ضیاء الدین انصاری
لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ رمضان اور قرآن، استحکام پاکستان کے ضامن اور آزادی کے محافظ ہیں، اللہ رب العالمین نے شب قدر میں قرآن کریم نازل فرمایا جو نوع انسانی کے لئے ہدایت اور دنیاوی و اخروی سعادت ہے۔ ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا کہ مزید پڑھیں
فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی کوارٹر فائنل لان اپ مکمل
اسلام آباد:فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ فیڈرل کپ 3×3باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ریپٹرز ریڈ، بلز اے، جنرلز ، ہاکس بلیوز سمیت دیگر ٹیمیں کوارٹر فائنل راونڈ میں پہنچ گئیں۔ اسلام آباد کے ایف سکس ملٹی پرپز ہال میں جاری ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل راونڈ میں بلز اے نے ڈی ایچ مزید پڑھیں
کوشش ہوگی پورے ملک میں عید بھی ایک ہی روز ہو، گورنر خیبرپختونخوا
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ پورے ملک میں رمضان ایک ہی روز شروع ہوا اور اب کوشش ہے کہ عید بھی ایک ہی روز ہو۔ گورنر حاجی غلام علی عام شہریوں کے ساتھ افطاری کیلیے قصہ خوانی بازار میں قائم مسجد قاسم علی خان پہنچے جہاں انہوں نے مفتیان کرام اور عوام مزید پڑھیں
ایکسپریس نیوز کراچی کے بیوروچیف سے لوٹ مار، وزیراطلاعات سندھ کا نوٹس
کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے ایکسپریس نیوز کراچی کے بیورو چیف سید فیصل حسین کے ساتھ اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے دوران لوٹ مار کی واردات کا سختی سے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر سے فون پر رابطہ کرکے فوری مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے ’لنگی ڈانس‘ کی منظوری کیلئے تین ہفتے لئے، ہنی سنگھ کا انکشاف
ممبئی: انڈیا کے معروف ریپر ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے مشہور گانے ’لنگی ڈانس‘ کی منظوری کیلئے تین ہفتے لئے۔ ’لنگی ڈانس‘ گانے کو 2013 کی فلم ’چنائے ایکسپریس‘ میں فلمایا گیا تھا اور اپنی ریلیز کے ساتھ ہی گانے نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے مزید پڑھیں