وزیر دفاع خلوصی آقار نے بتایا ہے کہ شمالی شام کے ترک فوجی اڈوں پر حملے کے بعد جاری آپریشنز میں اب تک بارہ دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔ وزیرد فاع نے ضلع قیصری میں بتایا کہ ترک فوج دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے مصروف ہے،شمالی شام میں ہماری فوج نے دہشتگردوں کی مزید پڑھیں
زمرہ:
روس نے بالٹک بحری بیڑے کو ہائی لیول جنگی تیاری کے لئے چوکس کر دیا
روس کے بالٹک بحری بیڑے کو مانیٹرنگ کے دائرہ کار میں ہائی لیول جنگی تیاری کے لئے چوکس کر دیا گیا ہے۔ بالٹک بحری بیڑے کی پریس سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق بیڑے کی بحیرہ بالٹک پر واقع بیس میں ہائی لیول جنگی تیاری کا درجہ الرٹ کر کے مشقیں شروع کر دی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاٹل بلز بی نے جیت لیا
اسلام آباد:فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ فیڈرل کپ 3×3باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاٹل بلز بی نے جیت لیا۔ چار روز تک ملٹی پرپز کورٹ ایف سکس اسلام آباد میں جاری رہنے والے ایونٹ میں 37ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
سوڈان، فورسز کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 200سے تجاوز کر گئی
خرطرم:سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جاری اقتدار کی جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 200سے تجاوز کر گئی ہے۔ سوڈان کی وزارت خارجہ کے مطابق آرمی چیف عبدالفتاح البرہان نے پیراملٹری فورس، ریپڈ سپورٹ فورسز کو باغی گروپ قرار دیتے ہوئے تحلیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے،سوڈان میں 2021 میں فوج مزید پڑھیں
سوڈان میں تعینات یورپی یونین کے سفیر کے گھر پر حملہ
خرطوم:سوڈان میں تعینات یورپی یونین کے سفیر ایڈن اوہارا کے خرطوم میں واقع گھر پر حملہ کیا گیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ کے وزیر خارجہ مائیکل مارٹن نے تصدیق کی ہے کہ آئرش سفارت کار حملے میں محفوظ رہے اور انہیں کسی قسم کی کوئی چوٹ نہیں مزید پڑھیں
ہتھنی نورجہاں کا علاج جاری، آصفہ زرداری کی جانب سے چھڑکاؤوالے پنکھے نصب
کراچی: چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کا علاج جاری ہے جبکہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کی چھوٹی ہمشیرہ بی بی آصفہ زرداری کی جانب سے پانی چھڑکائو والے پنکھے لگا دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نورجہاں کا علاج جاری ہے اور ڈائریکٹرچڑیاگھرکنورایوب نے بتایاکہ گزشتہ روز مزید پڑھیں
انتخابات ایک ساتھ نہ ہوئے تو انارکی پھیلے گی، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں تمام انتخابات ایک ہی وقت میں کروانے کو موزوں قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی گئی نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ کے مندرجات میں کہا گیا ہے الیکشن کمیشن نے انتخابات کے حوالے مزید پڑھیں
پیٹرول پمپس ڈیلرز نے سستے پیٹرول اسکیم کی مخالفت کردی
کراچی:پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی کی اسکیم کو ناقابل عمل قرار دے کر اس کی مخالفت کردی۔ چیئرمین پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع نے اس ضمن میں کہاکہ ادائیگی کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں، سستے پیٹرول کی فراہمی کی اسکیم ناقابل عمل ہے، اس کی ادائیگی مزید پڑھیں
سورج گرہن ہونے والے ممالک میں عید کب ہوگی؟
کراچی:ماہرین فلکیات نے کہاہے کہ جن ملکوں میں 20 اپریل کو سورج گرہن دیکھا جائے گا ان ممالک میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ ماہرین فلکیات کی جانب سے پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل ہفتے کو ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جن ملکوں میں 20 اپریل کو سورج گرہن مزید پڑھیں
الیکشن فنڈز: پی ٹی آئی کا وزیر اعظم شہباز شریف اور کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم کرنے میں ناکامی پر وفاقی کابینہ اور وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات کے موضوع مزید پڑھیں