آپ میرے لیے چاچا نہیں! بوم بوم ہیں، آفریدی کا افتخار کیلئے پیغام

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20میچ میں اپنی جارحانہ اننگز سے پاکستان کو جیت کے قریب لانے والے افتخار احمد کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ شاہد آفریدی نے افتخار کی جارحانہ اننگز پر سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے افتخار احمد کی تعریف کر مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات کا معاوضہ ایک کروڑ سے زائد ہے، پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو لیک

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری اور چوہدری حفیظ کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ٹکٹ کے خواہش مند شخص سے گفتگو کررہے ہیں۔ اس مبینہ آڈیو میں چوہدری حفیظ نے اپنا تعلق نوابشاہ سے کروایا اور بتایا کہ میں اسلام آباد میں بات کررہا ہوں، آپ سے پنجاب الیکشن مزید پڑھیں

کراچی: شہری کو دھمکیاں دینے والا پارکنگ مافیا کا کارندہ گرفتار

  کراچی: سٹی کورٹ کے قریب شہری کو دھمکیاں دینے والے پارکنگ مافیا کے کارندہ کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ایسکپریس نیوز کے مطابق رسالہ تھانے کی حدود میں علی محمد دینہ روڈ پر لنڈا بازار کے قریب پارکنگ مافیا کے کارندوں نے شہری سے زبردستی غیرقانونی پارکنگ فیس وصول کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

لبنان میں اقتصادی بحران کے باعث بلدیاتی انتخابات کو مزید ایک سال کے لیے ملتوی کرنے کا فیصلہ

لبنانی پارلیمنٹ نے اقتصادی بحران کے باعث بلدیاتی انتخابات کو مزید ایک سال کے لیے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لبنانی پارلیمنٹ کے ایوان صدر کے دفتر سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پریس کے لیے بند کمرے میں اجلاس ہوا۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

آٹو شنگھائی 2023 کیلئے 2 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر کی درآمدت

شنگھائی: چین میں منعقدہ 20 ویں شنگھائی بین الاقوامی آٹوموبائل انڈسٹری نمائش کے لئے 2 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کی درآمدات کی گئی ہیں۔ شنگھائی کسٹمز کے مطابق رواں سال درآمدی اشیا کی کل 123 کھیپ آئی ہیں جو آٹوشنگھائی 2021 کی نسبت 34 فیصد اضافہ ہے۔ اس میں درآمدات کی مجموعی مالیت مزید پڑھیں

فن لینڈ ، 1600میگا واٹ جوہری ری ایکٹر سے بجلی پیدا کرنی شروع

 ہیلسنکی:فن لینڈ میں یورپ کے سب  سے بڑے جوہری ری ایکٹراولکیلوٹو  تھری نے بجلی پیدا کرنی شروع کر دی ہے۔ اولکیلووٹو تھی کو گزشتہ سال دسمبر میں بجلی کی باقاعدہ پیداوار شروع کرنی تھی، لیکن کئی مہینوں کے پیداواری ٹیسٹوں کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوئی، 1600میگا واٹ جوہری ری ایکٹر کے آپریشنل ہونے مزید پڑھیں

ہماری کوئی شرط نہیں، مذاکرات الیکشن کے فریم ورک پر ہی ہوں گے، فواد چودھری

لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن نہ ہونا پاکستان کے ہر شہری کی شکست ہے، نگران حکومت کی مدت ختم ہونے پرعدالت جا رہے ہیں، ہم نے پٹیشن تیار کر لی۔  سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرنا ہو گا، اگر مزید پڑھیں

علی زیدی کی عدالت پیشی پر غفلت برتنے والے دو ڈی ایس پیز اور تفتیشی معطل

کراچی:تحریک انصاف سندھ کے صدرعلی زیدی کی عدالت میں پیشی کے دوران سیکیورٹی انتظامات میں غفلت برتنے پردو ڈی ایس پیز اور تفتیشی افسر کو معطل کردیا گیاہے۔ تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو گزشتہ روز کراچی کی ملیر کورٹ میں پیش کیا گیا تھا، تاہم ان کی پیشی کے دوران مزید پڑھیں

فاکس نیٹ ورک پر صدراتی انتخاب سے متعلق جھوٹے دعوؤں کے خلاف مقدمہ

ویب ڈیسک —  اس مقدمے میں جیوری کے ارکان کو منگل کے روز ووٹنگ مشین کمپنی کی جانب سے 1.6 ارب ڈالر کے ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت کے لیے تیار ہیں جو پہلی ترمیم کے تحفظات کی جانچ کرے گا اور 2020 کے صدارتی انتخابات کے چوری ہونے کے جھوٹ کو پھیلانے میں مزید پڑھیں

واشنگٹن۔ بیجنگ لائن میں نیا تناو، ایف بی آئی نے دو چینیوں کو حراست میں لے لیا

امریکہ کی ریاست نیو یارک میں عوامی جمہوریہ چین کے لئے اوورسیز پولیس تھانے کے فرائض ادا کرنے والے ایک آفس کے 2 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ امریکہ وزارت انصاف اور وفاقی تحقیقاتی بیورو ‘ایف بی آئی’  کے حکام  نے بروک لین  وفاقی عدالت میں منعقدہ پریس کانفرنس  میں کہا ہے مزید پڑھیں