افغانستان میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور عبیدالرحمٰن نظامانی سفارت خانے پر حملے کے پانچ ماہ بعد واپس افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے تصدیق کی کہ پاکستانی ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی واپس کابل پہنچ گئے ہیں۔ عبیدالرحمٰن نظامانی کی افغانستان واپسی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ کیا۔ عیدالفطر کے موقع پر 61 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ رہا ہونے والے قیدی عیدالفطر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ منا سکیں گے۔ محسن نقوی کی ذاتی کاوشوں سے عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن نے دیت اور جرمانو ں کی مد میں 11 کروڑ مزید پڑھیں
چیک پوسٹ حملہ کیس، عدالت نے علی امین کی ضمانت منظور کرلی
بھکر:چیک پوسٹ پر حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کی ضمانت 50ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی،گزشتہ روز سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے خلاف چیک پوسٹ حملہ کیس میں مزید پڑھیں
وزیراعظم آزادکشمیرکے انتخاب میں تاخیر کیخلاف درخواست خارج
مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر کے انتخاب میں تاخیر کے خلاف آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں دائر درخواست خارج کردی گئی۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس ہائی کورٹ صداقت حسین راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نیکی،آزادکشمیر ہائی کورٹ نے سرسری سماعت کے بعد دائر رٹ خارج کی،ہائی کورٹ کے لارجربینچ کا کہنا تھا کہ درخواست مزید پڑھیں
انتخابات کیس؛ تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنما کل سپریم کورٹ طلب
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات کیس میں ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنماؤں کو کل طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ملک میں انتخابات ایک ساتھ کروانے سے متلعق درخواستوں پر سماعت کی ۔ وزرات دفاع کی درخواست پر اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں
الیکشن فنڈز بل مسترد کرنے کی سفارشات سینیٹ سے منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے انتخابات کے لئے فنڈز فراہمی کا بل مسترد کرنے کی سفارشات منظور کرلیں۔ قائمہ کمیٹی خزانہ نے انتخابات فنڈز سے متعلق بل مسترد کرنے سفارشات ایوان میں پیش کیں۔ ایوان نے سفارشات کو کثرات رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی سفارشات قومی اسمبلی کو بھجوائی جائیں گی۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں
کینیا کا پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں مزید تعاون سے پھر انکار
کینیا کی حکومت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات میں مزید تعاون سے پھر انکار کردیا۔ کینیا حکام کا کہنا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس میں ضروری تعاون پہلے ہی کرچکے،سپریم کورٹ کا حکم پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ سپریم کورٹ کے سوموٹو نوٹس پر پاکستان نے کینیا کے حکام سے مزید پڑھیں
امریکہ کا تین روسی اور چار امریکی شہریوں پر انتخابات پر اثر انداز ہونے کا الزام
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ انصاف نے تین روسی ایجنٹوں اور چار امریکی شہریوں پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ان افراد نے روسی حکومت کی ایما پر امریکہ میں کئی برس تک انتخابی مہمات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ہے۔ ریاست فلوریڈا کے شہر ٹامپا میں وفاقی مزید پڑھیں
سوڈان میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے: سوڈانی فوج کے ترجمان نبیل عبداللہ
سوڈانی فوج کے ترجمان نبیل عبداللہ نے کہا کہ سوڈان میں 15 اپریل سے جو واقعات رونما ہوئے ہیں وہ سیاسی اختلاف نہیں ہے بلکہ حکومت پر قبضہ کرنے کی ’’بغاوت کی کوشش‘‘ ہے۔ سوڈان کی فوج کے ترجمان نبیل عبداللہ نے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ یہ گڑ بڑ دارالحکومت اور صوبوں میں مزید پڑھیں
پاکستانیوں کا مہنگائی کے باعث گھریلو بجٹ میں گزارا مشکل ہے ، سروے
اسلام آباد:91 فیصد پاکستانیوں نے روز مرہ اشیا کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے باعث نہ صرف ماہانہ گھریلو بجٹ میں گزارا مشکل قرار دیا بلکہ اخراجات کیسے پورے کریں اس بارے میں دبا ہونے کا بھی کہا۔ اس بات کا پتا گیلپ پاکستان کے سروے سے چلا جس میں 1100 سے زائد افراد مزید پڑھیں