بلجئیم ترکیہ کی امداد کو جاری رکھے گا: بیلجیئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو

بیلجیئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو نے کہا ہے  کہ ان کے ملک نے ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے بعد  حطائے  میں ایک فیلڈ ہسپتال قائم کیا ہے اور ان کا ملک طویل  مدت ترکیہ کی امداد جاری رکھے گا۔ ڈی کرو نے  ان خیالات کااظہار گزشتہ رات دارالحکومت برسلز مزید پڑھیں

ڈیم فنڈ کے حوالے سے  ثاقب نثار کادعوی، تفصیلات بتانے سے انکار

لاہور:سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ لوگوں نے ڈیم کے لیے جو رقم دی ہے وہ محفوظ ہاتھوں میں ہے، جس اسپیڈ سے ہم ڈیم کی تعمیر کرانا چاہتے تھے اس میں جو رکاوٹیں آئیں ان کا ذکر نہیں کرنا چاہتا۔ ثاقب نثار نے کہا کہ  میرا سیاسی مقصد نہیں مزید پڑھیں

الخدمت: سندھ کو 2ماہ میں ڈیڑھ کروڑ کے پانی کے منصوبے

کراچی : الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جانب سے ضلع تھرپارکر،سانگھڑ،عمرکوٹ اور ٹنڈومحمد خان سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کے منصوبے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق صاف پانی سے محروم سندھ کے مختلف اضلاع میں الخدمت سندھ کی جانب سے 2ماہ کے دوران 24  ہینڈ مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی 20 میچ 20اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

راولپنڈی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی 20انٹرنیشنل میچ 20اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2کی برتری حاصل ہے ،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے 88رنز اور دوسرے میچ میں 38رنز سے کامیابی مزید پڑھیں

ثاقب نثار نے چھٹی کے دن عدالتیں سیاسی دکان چمکانے کے لیے لگائیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانے کے لیے چھٹی کے روز عدالتیں لگاتے تھے۔ راولپنڈ میں انسٹی ٹیوٹ آف ریڈیولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ اسپتال میں شعبہ یورولوجی کی سروسز کا افتتاح پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے ایک بار پھر سابق مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کروائے جائیں، وزارت دفاع کی سپریم کورٹ سے استدعا

 اسلام آباد: وزارت دفاع نے سپریم کورٹ سے پنجاب میں الیکشن کا حکم واپس لینے اور ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانے کی استدعا کردی۔ ذرائع کے مطابق وزارت دفاع نے سربمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ وزارت دفاع کی جانب سے عدالت عظمیٰ سے انتخابات کا حکم واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے مزید پڑھیں

سعیدہ امتیاز کی موت کی خبر جھوٹی نکلی، اداکارہ کی وڈیو سامنے آگئی

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنی موت کی خبر کو جھوٹی قرار دیتے ہوئے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔  انسٹاگرام پر جاری بیان میں اداکارہ نے کہا کہ صبح جب میں اٹھی تو مجھے خود پتہ نہیں چلا کہ لوگ مجھے سے کیوں رابطہ کررہے ہیں اور میرے گھر میں بھی بہت سے مزید پڑھیں

اداکار لوگوں کی تنقید کا سب سے آسان ہدف ہیں، ماہرہ خان

 لاہور: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ فنکار اپنے خیالات اور تاثرات کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کا سب سے آسان ہدف ہیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ اگر کوئی عام شخص اپنا خیال سوشل میڈیا پر شیئر کرے تو اسے زیادہ پذیرائی نہیں ملتی لیکن اگر میں یا میرا مزید پڑھیں

مادھوری نے ایپل چیف ٹم کُک کو ممبئی کا مشہور ’واڑا پاؤ‘ کیوں کھلایا؟

 ممبئی: بالی وڈ کی مشہور اداکارہ مادھوری ڈکشت نے ایپل کے سی ای او ٹم کُک کی میزبانی کرتے ہوئے انہیں ممبئی کا مشہور اسٹریٹ فوڈ  ’واڑا پاؤ‘ کھلایا ہے۔  اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اداکارہ نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ٹم کُک کو ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ’واڑا پاؤ‘ کھارہی ہیں مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا نے نجی زندگی میں دخل دینے پر میڈیا کو کھری کھری سنادی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے نجی زندگی سے متعلق افواہیں پھیلانے پر میڈیا کو کھری کھری سنائی ہیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی پیشہ ورانہ اور نجی زندگی میں بہت فرق ہے اور میڈیا حدود سے تجاوز کرکے ان کی نجی زندگی کو توہین آمیز طریقے سے موضوع مزید پڑھیں