خاتون جج دھمکی کیس:عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔   ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے کی۔  پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی نے مزید پڑھیں

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: شوال کاچاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (جمعرات کو ) طلب کر لیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں مقررہ مقاما ت پر ہوں گے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق مرکزی رویت ہلال مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائیکورٹ میں عمران خان کی ایک ہی نوعیت کے مقدمات درج کرنے کیخلاف اور ممکنہ زمان پارک آپریشن روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس علی باقر مزید پڑھیں

کراچی میں ترک شہری سے رقم سے بھرا بیگ چھین لیا گیا

اسٹاف رپورٹر: صدرعبداللہ ہارون روڈ پر کارسوارملزمان ترکش شہری سے رقم سے بھرا بیگ چھین کرفرارہوگئے ،ترکش شہری نے واردات سے متعلق پریڈی تھانے میں مقدمہ درج کرادیا۔ پریڈی تھانے کی حدود صدرعبداللہ ہارون روڈ پر واقع  کاکٹر ہوٹل  کے قریب ترکش شہری سے تقریبا 15 لاکھ روپے چھین لیے گئے ترکش شہری واردات سے متعلق مزید پڑھیں

بالی ووڈ بلاک بسٹر ’پٹھان‘ سے شاہ رُخ خان نے کتنے پیسے کمائے؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی فلم بھارت سمیت دنیا بھر میں بلاک بسٹر ثابت ہوئی جس کی وجہ سے کنگ خان کو بھی فلم کی کمائی سے خوب منافع حاصل ہوا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پٹھان نے بھارت کے سنیما گھروں میں خوب داد سمیٹی اور 543 کروڑ روپے کمائے مزید پڑھیں

سیاسی رہنما بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں بالی ووڈ ستاروں کی شرکت

ممبئی: بھارتی سیاسی رہنما بابا صدیقی اور ذیشان صدیقی کی جانب سے کی گئی افطار پارٹی میں بالی ووڈ کے بڑے بڑے اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ ممبئی ریجنل کانگریس کمیٹی کے چیئرپرسن بابا صدیقی ہر سال افطار پارٹی کا اہتمام کرتے ہیں جس میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت بالی ووڈ مزید پڑھیں

سپر ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں

معروف ماڈل اور اداکارہ 32 سالہ سعیدہ امتیاز کی کمرے سے لاش بر آمد ہوئی ہے۔  اس افسوسناک خبر کو اداکارہ سعیدہ امتیاز کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا۔ ان کے مداح اور ساتھی اداکاراؤں نے سوشل میڈیا پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ اداکارہ کی اچانک موت کا سن مزید پڑھیں

گلوکارہ ماہا علی کاظمی نے گلوکار علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا

لاہور: گلوکارہ ماہا علی کاظمی نے نوری بینڈ کے معروف گلوکار علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا۔ ماہا علی کاظمی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے علی نور پر الزام عائد کیا ہے کہ گلوکار نے ان کو کوک اسٹوڈیو میں آڈیشن کے دوران ہراساں کیا۔ گلوکارہ نے ویڈیو مزید پڑھیں

تیونس کے سابق اسپیکر اسمبلی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

بتایا گیا ہے کہ تیونس کی تحریک  النحدہ کے رہنما اور پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر راشد الغنوشی  کو سکیورٹی فورسز نے ان کے گھر پر چھاپہ مارنے کے بعد حراست میں لے لیا ہے۔ تحریک  النحدہ کے سینیئر ارکان میں شامل اور سابق وزیر خارجہ رفیق عبدالسلام نے فیس بک  اکاوئنٹ پر اپنی پوسٹ میں مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس:پی ٹی آئی رہنما اسد عمر ایف آئی اے میں دوبارہ طلب

لاہور:ایف آئی اے لاہور نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کو دوبارہ طلب کرلیا۔  ایف آئی اے حکام کے مطابق اسد عمر کی دوبارہ طلبی کا نوٹس پی ٹی آئی لاہور آفس میں پارٹی کے اسسٹنٹ فنانس منیجر نوید اسلم نے وصول کیا۔  دوبارہ طلبی مزید پڑھیں