میانمار: سالِ نو کے جشن کے موقع پر تین ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی

ویب ڈیسک —  میانمار کی فوجی حکومت نے پیر کے روز 3000 سے زیادہ قیدیوں کو نئے قمری سال کی روایتی تعطیل کی خوشی میں معافی دی ہے، لیکن فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا ان ہزاروں قیدیوں میں وہ سیاسی قیدی بھی شامل ہیں جو فوجی حکومت کی مخالفت کرنے مزید پڑھیں

روس اور چین کے درمیان عسکری شعبے میں تعاون کے فروغ پر بات چیت

  روسی صدر ولادی میر پوتن اور چینی وزیر دفاع لی شانگ فو نے دونوں ممالک کے درمیان عسکری شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں وزیر لی کو شرفِ ملاقات بخشا۔ بیان بتایا گیا مزید پڑھیں

پیسیفک میں روسی بیڑے کی مشقیں جاری رکھی جائیں:پوتین

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے روسی وزیر دفاع سرگی شوئیگو کو ہدایات کی ہے کہ روسی بیڑے کی مشقیں جاری رکھی جائیں۔  پوتین نے شوئیگو سے صدارتی محل کریملن میں ملاقات کے دوران پیسیفک کے علاقے میں چودہ اپریل سے شروع کردہ مشقوں سے متعلق غور کرتے ہوئے  25 ہزار سے زائد فوجی،167  جنگی بحری جہاز،12 آبدوز،89 مزید پڑھیں

خانہ بدوشوں میں کم عمری میں شادی کئی طبی مسائل کا باعث بنتی ہیں

لاہور: پاکستان میں بسنے والے خانہ بدوشوں کی بڑی تعداد میں آج بھی بچوں کی کم عمری میں شادی کرنے کا رواج ہے جس کی وجہ سے ناصرف کم عمردلہن بلکہ بعد ازاں اس کے بچوں کو بھی کئی ذہنی اورجسمانی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 18 سال سے کم عمر لڑکی کا نکاح رجسٹرڈ مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے، ہلاکتوں کا خدشہ

 پشاور / خیبر: طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے جب کہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر طورخم بارڈر کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مال بردار گاڑیاں اور کنٹینرز ملبے تلے دب گئے مزید پڑھیں

آسڑیا میں مسلم خواتین سے ہیڈ اسکارف کے بارے میں پوچھنا امتیازی سلوک قرار

آسٹریا میں ویانا کی صوبائی  انتظامی عدالت نے ملازمت کے انٹرویو کے دوران مسلم خواتین سے ہیڈ اسکارف کے بارے میں پوچھنا امتیازی سلوک قرار دیا  ہے۔ دارالحکومت ویانا میں ایک مسلمان خاتون نے اس معاملے کو عدالت میں لے لیا کیونکہ  اسے کنڈرگارٹن میں اسسٹنٹ کے طور پر کام کرنے کے بعد اعلیٰ عہدے مزید پڑھیں

ترکیہ ایک خودمختار ملک ہے جو کسی کے نقش قدم پر نہیں چلتا ہے، وزیر خارجہ

انقرہ:ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکیہ ایک خودمختار ملک ہے جو کسی کے نقش قدم پر نہیں چلتا ہے ترک میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم ایک طاقتور حکومت اور ملت ہیں، اس مشکل سے بھی سرخرو ہو کر نکلیں گے،چاوش اولو نے کہا کہ دنیا کی مزید پڑھیں

خلا میں جانے سے قبل ولی عہد کی سعودی خلا بازوں سے ملاقات

ریاض:سعودی ولی عہد اور وزیراعظم اور سپریم سپیس کونسل کے چیئرمین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی خلابازوں ریانہ برناوی، علی القرنی، مریم فردوس اورعلی الغامدی سے ملاقات کی، یہ ملاقات دو سعودی خلا بازوں کے بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر سائنسی مشن پر روانگی سے قبل کی گئی، ریانہ برناوی پہلی عرب مزید پڑھیں

کرونا کے 3 ارب ڈالرز سابق حکومت نے آپس میں بانٹ لیے،  وفاقی وزیر دفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کرونا کے دوران پاکستان کو آسان شرائط پر ملنے والے 3 ارب ڈالر پی ٹی آئی حکومت نے قرض کے نام پر اپنوں میں بانٹے ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ یہ رقم پچھلی حکومت نے مزید پڑھیں

پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی قیمتوں کا وفاقی حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اداروں کو آین کے دارے میں رہ کرکام کرنا ہوگا، الیکشن میں پتہ چلے گا کون کمزور ہے اور کون نہیں؟ مزید پڑھیں