کیا ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر ہریتھک روشن کی ’کرش 4‘ بنائیں گے؟ اہم تفصیلات آگئیں

 ممبئی: بالی وڈ میں یہ افواہیں گرم  ہیں کہ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند اب بالی وڈ اسٹار ہریتھک روشن کی فلم ’کرش4‘ کو ڈائریکٹ کریں گے۔  ’کرش‘ سیریز کی ابتائی تین فلمیں بنانے والے فلمساز راکیشن روشن نے ان اطلاعات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ باتیں مزید پڑھیں

محدود وسائل کے ساتھ پاکستانی سینما نے شاندار کامیابیاں سمیٹیں، فواد خان

 لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ پاکستانی سینما نے اپنے محدود وسائل کے ساتھ شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔  غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ پاکستانی سینما کا عالمی سینما کے ساتھ موازنہ نہیں کرنا چاہئے کیوں کہ ہمارے وسائل اور مواقع بہت کم تعداد میں مزید پڑھیں

علی سیٹھی نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں ’پسوڑی‘ گا کر تاریخ رقم کردی

کیلی فورنیا: پاکستانی گلوکار علی سیٹھی اور انڈین گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں اپنے اپنی ڈیبیو پرفارمنس دے کر تاریخ رقم کی ہے۔  دلجیت دوسانج پہلے پنجابی گلوکار ہیں جنہوں نے کوچیلا فیسٹیول میں پرفارمنس دی اور انہوں نے اپنی شاندار گلوکاری سے حاضرین کو مایوس نہیں کیا۔ علی سیٹھی نے مزید پڑھیں

شمالی شام میں دہشت گرد تنظیم کے دس دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا: حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  نے کہا ہے کہ  شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  میں دس دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا ہے۔ آقار  نے شمالی شام میں شاخِ  زیتون اور فرات شیلڈ بیس کے علاقوں میں کیے گئے دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں بیان  دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت مزید پڑھیں

اوور چارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

چیف ٹریفک آفیسر لاہور (سی ٹی او) کیپٹن (ر) مستنصر فیروز پردیسیوں سے اوور چارجنگ کرنے والوں اور گاڑیوں میں مقررہ تعداد سے زائد سوایاں بٹھانے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹرز کو مختص کردہ کرایہ لینے کا پابند کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

قطر:حکومت کا عیدالفطر پر11چھٹیوں کا اعلان

دوحہ:قطری حکومت نے عیدالفطر پر11چھٹیوں کا اعلان کیا ہے،عرب میڈیاکے مطابق قطری حکومت کی اعلان کردہ تعطیلات 19اپریل 2023سے شروع ہو کر(جو کہ 28رمضان 1444ہجری کی مناسبت سے ہے) 27اپریل 2023تک جاری رہیں گی،ملازمین 30اپریل بروزاتوار کو اپنی ڈیوٹی پرواپس آئیں گے۔ قطری حکومت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چھٹی کا اطلاق مزید پڑھیں

دنیا بھر میں سائیکل کی اہمیت کا عالمی دن 19اپریل کو منایا جائے گا 

فیصل آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں سائیکل کی اہمیت کا عالمی دن 19اپریل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد غریب افراد کی سواری سائیکل کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔دو پہیوں والی انسانی زور سے چلنے والی سائیکل انیسویں صدی کی ایجاد ہے۔ بائی سائیکل یا سائیکل یوں تو غریبوں کی مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس کی باتیں صرف ہوائی ہیں، چودھری پرویز الہی

لاہور:مرکزی صدر تحریک انصاف و سابق وزیر اعلی چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ پر آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی)کی باتیں ابھی صرف ہوائی ہیں، سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین، سابق ایم پی ایز چودھری شجاعت نواز اجنالہ۔ چودھری خالد اصغر گھرال ایڈووکیٹ کے ساتھ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شمالی شام میں دہشتگردوں کا حملہ،4 ترک فوجی زخمی

شمالی شام میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے حملوں میں چار ترک فوجی زخمی ہو گئے جس کے بعد جوابی کاروائی کی گئی۔ ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم ہی کےکے کے دہشتگردوں نے شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل  علاقوں میں  چار ترک فوجی زخمی ہو گئے۔  امور دفاع کا کہنا مزید پڑھیں