صحافی کاشف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی) کے احکامات کی تعمیل کا کوئی امکان نہیں ہے اور الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لیے 21 ارب روپے نہیں دے گا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں نے اس مزید پڑھیں
زمرہ:
رواں برس عید پر کون سی پاکستانی فلمیں سنیما گھروں کی زینت بنیں گی؟
کراچی — رواں برس عید الفطر کے موقع پر چار اردو فلمیں سنیما گھروں کی رونقیں بڑھانے کے لیے تیار ہیں۔ بعض شائقین کو فلم ‘منی بیک گارنٹی’ کا انتظار ہےجب کہ سن 1971 میں ہونے والی پاکستان اور بھارت کی جنگ کے پسِ منظر میں بننے والی فلم ‘ہوئے تم اجنبی’ بھی اپنی کہانی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 8 مقدمات میں عمران خان کی پیشی سے متعلق سرکلر جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 8 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی سے متعلق سرکلر جاری کردیا گیا ۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب منگل کو کیسز پر سماعت کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی منگل کو پیشی کے موقع پر آئی جی اور مزید پڑھیں
اس وقت ملک میں جوڈیشل مارشل لا ہے، سعید غنی
کراچی : صوبائی وزیر سعید غنی نے سپریم کورٹ پر لفظی گولہ باری کردی، کہتے ہیں کہ اس وقت ملک میں جوڈیشل مارشل لا ہے، الیکشن شیڈول کا اختیار سپریم کورٹ کا نہیں، ای سی پی کا ہے، کوئی اور آئین کی خلاف ورزی کرے تو ایکشن اگر چیف جسٹس کرے تو کچھ نہیں۔ کراچی مزید پڑھیں
وسیم اکرم مشکلات کا شکار بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو کی حمایت میں بول پڑے
اسلام آباد:پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم ، مشکلات کا شکار بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو کی حمایت میں بول پڑے،2022میں بھارتی محدود اوورز کرکٹ میں نمایاں رہنے والے سوریا کمار یادیو کی حالیہ فارم کچھ متاثر کن نہیں رہی ہے، انھیں آئی پی ایل سے قبل آسٹریلیا سے ہوم سیریز میں 3گولڈن ڈک کا مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی دیوانی مداح اداکارہ سے ملاقات پر گلے لگ کر رو پڑی
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات کا خواب پورا ہونے پر مداح جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑی۔ ماہرہ خان پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ہیں جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مداح موجود ہیں اور وہ اداکارہ کی ایک جھلک دیکھنے کو بےقرار رہتے ہیں۔ ماہرہ خان ہمیشہ اپنے مزید پڑھیں
عید الفطر پر کونسی فلمیں ملک کے سنیما گھروں کی زینت بنیں گی؟
کراچی: فلمساز اپنی فلموں کی ریلیز کیلئے پورا سال عید الفطر اور عید الاضحی جیسے تہواروں کا انتظار کرتے ہیں کیونکہ عوام عید پر اہل خانہ کے ہمراہ تفریح کے طور پر فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ اس سال شائقین کے پاس عید پر فلموں کا انتخاب کرنے کے لیے بہترین آپشن ہوں گے کیونکہ ان مزید پڑھیں
بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہشمند ہوں، سجل علی
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلموں میں کام کرنےکی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سجل علی نے سرحد پار فنکاروں کے ساتھ کرم کرنے کے حوالے سے اپنا تجربہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان میں ایک اپنائیت ہے اور وہاں (بھارت میں) مزید پڑھیں
انیل کپور اور انوپم کھیر آنجہانی دوست ستیش کوشک کی یاد میں زار و قطار رو پڑے
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر اور انیل کپور ستیش کوشک کو یاد کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال انوپم کھیر نے اپنے آنجہانی دوست ستیش کوشک کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ان کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام مزید پڑھیں
یوکرینی طیارہ گرانے کا واقعہ،ایران نے 10 حفاظتی اہلکاروں کو سزا سنا دی
ایران کی عدالت نے یوکرین کا مسافر طیارہ گرانے کے الزام میں 10 حفاظتی اہلکاروں کو قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔ یاد رہے کہ جنوری 2020 میں ایران کی فوج نے تہران میں یوکرین کے طیارے کو 2 میزائل حملوں سے مار گرایا تھا، جہاز حادثے میں تمام 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ میزان خبر ایجنسی مزید پڑھیں