لاہور:مرکزی صدر تحریک انصاف چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے وفاق میں شوباز اور پنجاب میں تڑی باز نے عوام کے لیے 2وقت کی روٹی کا حصول مشکل بنا دیا ہے، عالمی منڈی میں تیل سستا لیکن پاکستان میں مہنگا ہے، پہلے ہی کہا تھا اسحاق ڈار نااہل وزیر خزانہ ہے۔ چوہدری پرویز الہی نے کہاکہ مزید پڑھیں
زمرہ:
کسی کے لیے لابنگ نہیں کرتا اور نہ ہی کسی کا ایجنٹ ہوں: زلمے خلیل زاد
ویب ڈیسک — امریکہ کے افغانستان کے لیے سابق خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد کا پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے حالیہ انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ کسی شخص یا ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتے اور نہ کسی مزید پڑھیں
کراچی: واٹربورڈ انتظامیہ کا صنعتوں اور فیکٹریوں میں الیکٹرومیگنیٹک میٹرنصب کرنے کا فیصلہ
کراچی: واٹر بورڈ کی اصلاحاتی انتظامیہ نے ریکوری کی مد میں ہونے والے نقصان کے تدارک کے لیے ہائیڈرنٹس کے ساتھ ساتھ صنعتوں اور فیکٹریوں میں الیکٹرومیگنیٹک میٹر نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انڈسٹریل زون کی سیکڑوں فیکٹریوں، ٹیکسٹائل ،ڈائنگ ،سرامک ودیگرملوں میں سپلائی کیے جانے والے پانی کے میٹرز میں مبینہ ردوبدل اورکوڈ نائن مزید پڑھیں
عمران خان جتنا بھی زور لگائے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جتنا بھی زور لگائے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کو ’فتنہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں مقررہ وقت مزید پڑھیں
اسلام آبادایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
اسلام آباد: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی ائیرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ معائنے کے بعد حادثے کا شکار طیارے کو’ایئرکرافٹ ان گراونڈ’ قرار دے دیا گیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ رن وے پر قطر ایئرویز کی پرواز 614 کے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد کی مخالفت
کراچی:تحریک انصاف سندھ نے جماعت اسلامی کے ساتھ بلدیاتی سطح پر اتحاد کی مخالفت کر دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات سے پہلے ہی مسائل کھڑے ہو گئے، تحریک انصاف سندھ نے اپنی قیادت کو جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کی درخواست کر دی۔ جماعت اسلامی مزید پڑھیں
کنگنا رناوت نے کرن جوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ممبئی: معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر فلمساز کرن جوہر کو ٹیگ کرکے کھری کھری سنادی۔ کنگنا رناوت اور کرن جوہر کی چپقلش نئی بات نہیں۔ کنگنا، کرن جوہر پر پھبتی کسنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں تو جواب میں فلمساز کرن جوہر بھی صاف صاف کہہ دیتے ہیں کہ کنگنا مزید پڑھیں
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان فلم ’ڈنکی‘ میں ایک بار پھر آرمی آفیسر بنیں گے
ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نامور فلمسار راج ہیرانی کی فلم ’ڈنکی‘ میں ایک مرتبہ پھر آرمی آفیسر کا کردار ادا کریں گے۔ فلم کو شاہ رخ اور گوری خان کے پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ فلم میں تاپسی پنوں بھی مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فلمساز راج ہیرانی مزید پڑھیں
کروڑوں کی لاگت سے لگای جانیوالی ہاکی آسٹروٹرف ناقص نکل آ ئی
اسلام آباد:پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں لگای جانیوالی کروڑوں روپوں کی نی آسٹروٹرف ناقص اورغیر معیاری نکل آنے پر معاملے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوے فیکٹ فانڈنگ کمیٹی قام کر دی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کیصدر سید ظاہر شاہ نے ناقص اور غیر مزید پڑھیں
’دی کپل شرما شو‘ جون سے غیر معینہ مدت کیلئے آف ایئر ہوجائے گا
ممبئی: معروف ٹی وی کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ رواں برس جون سے ایک بار پھر عارضی طور پر آف ایئر ہوجائے گا۔ بھارتی میڈیا نے پروگرام کی ٹیم کے حوالے سے بتایا کہ پروگرام کے دوران وقفے کاسٹ اور کانٹینٹ کیلئے بہتر ثابت ہوتے ہیں اور اس سے ہمیں مزید بہتری کا موقع ملا مزید پڑھیں