سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں اپنا برانڈ لانچ کردی

کراچی:سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں اپنا برانڈ لانچ کردی،لانچنگ ایونٹ میں شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گی۔ شاہد آفریدی نیعید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے اپنا برانڈ لانچ کردیا،جہاں مردوں کے جوتے اور کپڑے دستیاب ہونگے،لانچنگ ایونٹ میں سپراسٹارلالا پہنچے توچاہنے والوں نے بوم بوم کے لیے خوب نعرے لگاے۔ کسی آفریدی مزید پڑھیں

بڑھتی مہنگائی کے باعث عید خریداری میں 50 فیصد کمی

  کراچی: ریکارڈ توڑ مہنگائی نے میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی کردیں، رمضان کے آخری عشرہ میں بھی پہلے عشرے جتنی خریداری نہیں ہوسکی، عید کی خریداری میں 50 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ تاجر رہنما عتیق میر کے مطابق بازار عید کی روایتی گہما گہمی سے محروم ہیں، مہنگائی کے عفریت نے بازاروں میں پنجے گاڑ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن کیلیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین نے امیدواروں کے انٹرویوز کرنے کے بعد انہیں ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری کی جس کے بعد پنجاب اسمبلی کی 257 نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے۔ پی ٹی آئی نے پنجاب مزید پڑھیں

انڈونیشیا: سیمیرو آتش فشاں نے راکھ اُگلنا شروع کر دی

انڈونیشیا کے مشرقی صوبے جاوا میں سیمیرو آتش فشاں نے راکھ اُگلنا شروع کر دی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیمیرو آتش فشاں  کنٹرول اسٹیشن کے اہلکار سگیت ریان الفیان نے کہا ہے کہ آج پہاڑ میں 16 دھماکے ہوئے  اور ان دھماکوں کے نتیجے میں اطراف کے علاقے میں گرم راکھ برسنا شروع مزید پڑھیں

جسٹس بندیال، قاضی فائز عیسیٰ جنگ: مستقبل کا مورخ انہیں کیسے یاد رکھے گا؟ – حامد میر

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ایم ایل این کے ہیرو ہیں جبکہ جسٹس بندیال پی ٹی آئی کے۔ شہباز شریف اور اتحادی الیکشن سے بھاگ رہے ہیں جبکہ عمران خان کے چاہنے والے انہیں قائداعظم سے بڑا اور بہتر لیڈر سمجھتے ہیں۔ مستقبل کے مورخین ان چیزوں کو کس نظر سے دیکھیں گے؟ – حامد مزید پڑھیں

چین کے اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 21 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 21 افراد جھلس کر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ بیجنگ کے چانگ فینگ اسپتال میں پیش آیا ، ایمرجنسی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 2 گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ مقامی حکام کے مطابق مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل کو منایا جائے گا

دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد کتب بینی،اشاعت کتب اور اس کی حقوق اشاعت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔ اس دن کے حوالے سے سماجی اور ادبی تنظیموںکی جانب سے کتب کی نمائش سمیت دیگر تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس سے مزید پڑھیں

چڑیا گھر میں میڈیا اور دیگر غیر تکنیکی عملے کا نورجہاں کے جنگلے میں داخلہ بند

کراچی:چڑیا گھر کے ڈائریکٹر نے نان ٹیکنیکل اسٹاف اور میڈیا کا نورجہاں کے جنگلے میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق زو دائریکٹر نے بتایا کہ چڑیا گھر میں میڈیا اور دیگر غیر تکنیکی عملے کا نور جہاں کے جنگلے میں داخلہ بند کردیا گیا۔ ڈائریکتر کا کہنا تھا کہ فور پاز مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اور ان کی اہلیہ کی سالانہ آمدن کتنی ہے اور کتنا ٹیکس ادا کیا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن کی آمدنی گزشتہ برس پانچ لاکھ 79 ہزار 514 ڈالر رہی جس پر انہوں نے ایک لاکھ 37 ہزار 658 ڈالر فیڈرل انکم ٹیکس ادا کیا۔ صدارتی جوڑے نے اپنی مجموعی آمدن پر 23.8 فی صد ٹیکس ادا کیا جب کہ مزید پڑھیں

ہم، توانائی کی عالمی رسد میں ایک اہم یورپی کردار بن چُکے ہیں: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ توانائی کی عالمی رسد میں ترکیہ ایک اہم کردار بن چکا ہے۔ چاوش اولو نے کل ضلع اسپارتا میں عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ” ترکیہ علاقے میں انرجی مرکز بن چُکا ہے۔ ہم ایک عالمی طاقت بننا چاہتے ہیں۔ اس وقت ہم مزید پڑھیں