عدالت کا  عمران خان کوسکیورٹی فراہم کرنے کا حکم 

اسلام آباد:ہائیکورٹ نے تھریٹس کا جائزہ لے کر سابق وزیراعظم عمران خان کوسکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق  جمعرات کو چیئرمین پی ٹی آئی سے سکیورٹی واپس لینے کے معاملے پر درخواست کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کی، جس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے بجلی 4.49روپے  فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی

کراچی:کے الیکٹرک نے بجلی 4.49روپے  فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ کراچی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کی ہے، جس کے مطابق بجلی 4روپے 49پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی اجازت  مانگی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا میں مزید پڑھیں

زندگی میں کچھ ایسے مرد بھی ہیں جو میری کامیابی سے خوش نہیں، پریانکا چوپڑا

ممبئی: بھارتی نژاد امریکی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں ایسے مرد بھی ہیں جو ان کی کامیابی سے اِن سکیور ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں صنفی بنیاد پر مرد اور خواتین کے درمیان معاوضوں میں فرق پر بات کرتے مزید پڑھیں

مشہور کورین پاپ بینڈ کے گلوکار 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سیول: معروف جنوبی کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کے پاپ گلوکار مون بن 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مون بن گزشتہ شب اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تاہم ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ کورین بینڈ ’ایسٹرو‘ کی میوزک لیبل کمپنی نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی:  پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسپتال سے شوہر اور بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے۔ اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’رمضان المبارک کے آخری چند دن ہمارے مزید پڑھیں

سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی، راکھی کو معاملے سے دور رہنے کی تنبیہ

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے سر سے خطرات کے بادل نہ چھٹ سکے اداکار کو ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی موصول ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو ان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی ریلیز سے دو دن قبل ایک مرتبہ پھر لارنس بشنوئی گینگ مزید پڑھیں

شادی سے قبل الیانہ ڈی کروز کے ہاں ننھے مہمان کی آمد نے سب کو حیران کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ الیانہ ڈی کروز نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق الیانہ ڈی کروز کے اس اعلان نے سب کو حیران کردیا ہے کیونکہ انہوں نے اب تک اپنی شادی کا اعلان نہیں کیا ہے۔ الیانہ نے انسٹاگرام پر دو مزید پڑھیں

چوہدری انوار الحق بلا مقابلہ وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے

سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر چوہدری انوار الحق بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے مظفرآباد قانون ساز اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہوا جس میں انوارالحق آزاد کشمیر کے 15ویں وزیراعظم منتخب ہوئے۔ 52 ارکان کے مزید پڑھیں

یمن میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 85 افراد ہلاک

حوثی حکام نے ایک دہائی میں سب سے مہلک بھگدڑ کے بعد بتایا کہ جنگ زدہ یمن میں جمعرات کو ایک خیراتی تقریب میں ہونے والے تصادم میں 80 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔  جزیرہ نما عرب کے غریب ترین ملک پر حملہ کرنے کا تازہ ترین سانحہ عید الفطر سے کچھ مزید پڑھیں

مجھ پر بہت ہی خطرناک مقدمہ بنایا گیا ہے:علی زیدی

پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھ پر بہت ہی خطرناک مقدمہ بنایا گیا ہے۔ یہ بات رہنما تحریکِ انصاف علی زیدی نے ملیر کراچی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی، مزید پڑھیں