امریکہ میں پہلی دفعہ ایک بلدیہ نے عید الفطر کی سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ریاست مشی گن کے شہر ڈیئر بورن کے مسلمان عید الفطر کے پہلے دن سرکاری چھُٹی کریں گے۔ ڈیئر بورن بلدیہ کے میئر عبداللہ حمود نے مقامی ذرائع ابلاغ کے لئے انٹرویو میں کہا ہے کہ "پہلی دفعہ کوئی بلدیہ مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا
ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب میں چاند نظر آگیا ہے۔اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں بھی شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور وہاں بھی عید جمعہ 21 اپریل کو منائی جائے گی۔ دوسری جانب عمان میں شوال کا چاند مزید پڑھیں
امریکا نے یوکرین کو جدیدترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام دیدیا
واشنگٹن :”روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو امریکا کا جدید ترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق یوکرینی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم یوکرین پہنچ گیا ہے۔ یوکرینی وزیردفاع اولیکزی ریزنیکوف کا کہنا تھا کہ امریکا، جرمنی اور ہالینڈ نے اپنی زبان کا پاس رکھا۔واضح رہے مزید پڑھیں
امریکہ اور تائیوان کی دفاعی کمپنیاں ہتھیاروں کی مشترکہ پیداوارپر بات چیت کریں گی
ویب ڈیسک — امریکہ اور تائیوان کے دفاعی کنٹریکٹرز اگلے ماہ بالمشافہ بات چیت دوبارہ شروع کریں گے جس میں مشترکہ طور پر ہتھیاروں کی تیاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا جا ئے گا۔ یہ ایک ایسا اقدام ہوگا جس پر چین کی جانب سے اعتراض آئے گا۔ جنوری 2020 میں کرونا وبا کے مزید پڑھیں
افغان طالبان کو تسلیم کرنے میں پیش رفت انسانی حقوق پر ان کے طرز عمل پر انعام دینا ہے: تجزیہ کار
ویب ڈیسک — تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب طالبان روز بہ روز زیادہ سخت گیر رویہ اپنا رہے ہیں انہیں تسلیم کرنے کی جانب کسی نوعیت کی پیش رفت ،”ایک غلط رویے کو انعام دینے کے مترادف ہے، اور اس اقدام سے صرف طالبان کے ہی نہیں بلکہ تمام مزید پڑھیں
قومی لڑاکا طیارے بائراکتار قزل ایلما کی آزمائشی پروازیں کامیابی سے جاری
قومی لڑاکا طیارے بائراکتار قزل ایلما کی آزمائشی پروازیں کامیابی سے جاری ہیں ۔ بائیکار بورڈ کے چیئرمین اور ٹیکنالوجی کے رہنما سیلچوق بائراکتار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر قزل ایلما کے 6ویں اور 7ویں فلائٹ ٹیسٹوں کی فوٹیج شیئر کی جس میں یہ طیارہ ٹیک آف اور لینڈنگ اور تیز رفتار فلائٹ مزید پڑھیں
ترکیہ سے رعایتی ٹیکسز پر 133 اشیا، آلات اور خام مال درآمد کرنے کی اجازت
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طے پانیو الے معاہدے کے تحت ترکی سے دس سال تک رعایتی ڈیوٹی و ٹیکسوں پر 133 اشیاء و آلات اور خام مال درآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان اشیاء کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی مزید پڑھیں
پارٹیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی میں ادارے ملوث ہوگئے ہیں، سراج الحق
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پارٹیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی میں ادارے ملوث ہوگئے ہیں۔ سراج الحق نے کہاکہ سپریم کورٹ فل کورٹ بلا کر فیصلہ دیتی تو زیادہ اچھا تھا، اب بھی راستہ موجود ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات ہوں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے مزید پڑھیں
علی امین گنڈا پور راہداری ریمانڈ پر سندھ پولیس کے حوالے
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کا دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرکے سندھ پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت پیشی کے موقع پر علی امین گنڈا پور نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھ پر کیا کیا ظلم ہوا ہے سب بتاؤں گا، علی امین گنڈا مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن کے عملے نے مسافر کو لاکھوں روپے اور قیمتی سامان لوٹا دیا
کراچی: سول ایوی ایشن کے عملے نے ایمانداری اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسافر کو لاکھوں روپے نقد اور دیگر قیمتی سامان لوٹا دیا۔ سی اے اے حکام کے مطابق کوئٹہ سے کراچی آنے والی پرواز کے مسافر کے لاکھوں روپے، لیپ ٹاپ اور اہم کاغذات واپس کر دیے گئے۔ فلائی جناح کے مزید پڑھیں